جب بالی عمر تھی تو چاند دیکھنے کا بہت شوق ہوا کرتا تھا ، سردیوں کی سرد ٹھٹھرتی راتوں میں بھی چپکے سے چھت پہ جا کے چاند نظارہ کرتی مگر یہ ڈر بھی ہوتا کہ اگر کسی نے دیکھ لیا تو پتا نہیں کیا سمجھے گا، بہت شوق ہوتا تھاچاند و بہت دیر تک دیکھوں، اس تک رسائی ہو جائے، اس کی روشنی کو اپنے قریب محسوس...