نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    میں جیسے پہلے بھی زکر کیا کرتا ہوں، میں نے اپنے بابا جی سے پوچھا کہ جی یہ کیوں بے چینی ہے، کیوں اتنی پریشانی ہے، کیوں ہم سکون قلب کے ساتھ اور اطمینان کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے تو انھوں نے کہا کہ دیکھو تم اپنی پریشانی کی پوٹلیاں اپنے سامنے نہ رکھا کرو۔ انھیں خدا کے پاس لے جایا کرو، وہ انکو حل کر دے...
  2. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    تو ٹھیک کہتا ہے میں جانتا ہوں صرف انسان ساکن ہے باقی ہر شے متحرک ہے.کیونکہ انسان مطلوب ہے باقی سب طلب. افسوس انسان نے اپنے آپ کو مطلوب کی جگہ سے ہٹا کر طلب بنا لیا ہے اسی لیے گردش میں ہے ورنہ اس قدر دیوانے پن کا شکار نہ ہوتا۔ راجہ گدھ سے اقتباس
  3. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    میں نے کہا جی دفع کریں، چیبہ سا آدمی ہے۔ وہ کہنے لگے: نہیں، نہیں یہ نہیں کہنا چاہیے۔ وہ اللہ کی مخلوق ہے، انبیاء کا بیٹا ہے۔ میں نے حیرت سے کہا؛ وہ بندہ؟ تو کہنے لگے، ہاں حضرت آدم کی جو اولاد ہے۔ زاویہ کے باب قول اور عمل سے اقتباس
  4. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    اگر ہمیں لوگوں کو سمجھنا ہے، اگر ہمیں لوگوں کی روحوں کے اندر گہرا اترنا ہے تو میرا سب سے بڑا فرض یہ ہے کہ مجھے ان پر تنقید، اور نکتہ چینی چھوڑنا ہو گی۔ جب آپ کسی آدمی پر تنقید کرنا چھوڑ دیتے ہیں، اس میں نقص نکالنا چھوڑ دیتے ہیں تو وہو سارے کا سارا آپ کی سمجھ میں آنے لگتا ہے۔ اور ایکسرے کی طرح اس...
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    سردیوں کی آمد آمد ہے :) سویرے سویرے تو بادل آئے اورٹھنڈ بھی لگ رہی تھی ابھی ہلکی سی دھوپ نکلی ہے :)
  6. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    فیصلہ بھی ہو گیا اپیا اور عمل در آمد بھی جاری ہے :)
  7. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    اگر آپ غور کریں گے تو مصائب اور مشکلات اتنی ہی شدید ہوتی ہیں ،جتنا آپ نے ان کو بنا دیا ہوتا ہے ،اور وہ ساری زندگی کا اک حصہ ہوتی ہیں .ساری زندگی نہیں ہوتی ،بندہ یہ سمجھتا ہے کہ یہ ساری کی ساری میری زندگی ہے اور وہ برباد ہو گئی تباہ ہو گئی. زاویہ سے اقتباس
  8. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    بہت ساری چیزیں طبیت پر بوجھ ڈالتی ہیں اور تسسلسل کے ساتھ ڈالتی رہتی ہیں ، تو میں یہ سمجھتا ہوں کے کچھ چیزیں جو خدا کی طرف سے ہوتی ہیں، اور جو ہماری طبیعتوں کے اوپر بوجھ ڈالتی ہیں، ان میں تسسلسل کا رنگ آ جاتا ہے،اور وو بہت دور تک پھیل جاتی ہیں. ہم اسے الله کی مصلحت کہہ کر اپنے آپ کو تسّلی دینے کی...
  9. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    کیا انسان پیدائش کے لمحے سے لے کر موت کی گھڑی تک صرف اسی کوشش میں رہتا ہے کہ وہ کسی طرح اس محسن کو پہچان سکے جو اسے زندگی کے تمام احسانات سے نجات دلا سکتا ہے۔ ۔ ۔؟کبھی کبھی اچانک کسی کے چہرے پر خاموشی اور غم کی دبیز لہریں چھا جاتی ہیں کیا اس لمحے اسے مراجعت کی فکر ہوتی ہے؟ کیا موت کا مہربان سایہ...
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    السلام علیکم ، صبح بخیر سبکو :) اور وعلیکم السلام درویش لالہ اور شگفتہ اپیا :)
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    ارے نہیں لالہ ایم اے انگلش سے سپوکن انگلش کا تعلق ذرا کم ہی نظر آیا ہے مجھے، ساری ہسٹری ہے آہ :(
  12. ناعمہ عزیز

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  13. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    ایم اے انگلش کر رہی ہوں لالہ :)
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    السلام علیکم ابھی آئی ہوں اور ابھی جا بھی رہی ہوں کیونکہ مجھے پڑھنا بھی ہے اب :)
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    وعلیکم السلام مقدس کیا ہے چندا؟؟؟ نورالعین آپ کیسی ہو؟؟؟
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    کیوں :( اتنا معصوم سا تو ہے میرا اوتار میری طرح:rolleyes:
  18. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    میری چپ حویلی کے صدر دروازے کے قدموں میں گرے ہوئے اس قفل کی مانند ہے، جسے چور پچھلی رات دروازے کے کنڈے سے اتار کر پھینک گئے ہوں۔ ایسا تالا بہت کچھ کہتا ہے، لیکن کوئی تفصیل بیان کرنے سے قاصر رہتا ہے۔ وہ ساری واردات سے آگاہ ہوتا ہے، لیکن اپنی صفائی میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ حفاظت نہ کرسکنے کا غم،...
  19. ناعمہ عزیز

    مبارکباد ناعمہ بٹیا کے پانچ ہزار مسکراتے پیغامات

    گھر کی ذمہ داری اس لئے ہمارے نازک کندھوں پر آ پڑی ہے کہ ہم گھر میں بڑ ے ہیں لالہ :)
Top