نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    ایک طوطا مجھے بھی دے دیں نا :(
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    آج کی صبح کا السلام علیکم :) اور شمشاد لالہ میں کتنی بار کہا ہے مجھے بی بی نا کہا کریں:mad: ورنہ میں نے آپ کو مستقل طور پر انکل کہنا شروع کر دینا ہے:tongue: اور مجھے پتا ہے کہ آپ کی بوڑھی ہڈیوں میں یہ برداشت کرنے کی طاقت نہیں ہو گی:rolleyes:
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    اللہ سائیں کا فضل ہے چندا۔
  4. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    وہ فرمانے لگی کہ جب آدمی کا دل بہت تنگ ہو جائے ،غصہ میں ہو ،شدت میں ہو،تو وہ اپنا وجود چھوڑ دیتا ہے اور آدمی جب اپنا وجود چھوڑ دیتا ہے تو وہ برہنہ ہو جاتا ہے اور پھر اس کے اوپرکوئی بھی چیز حملہ کر سکتی ہے . اپنے بچاؤ کا سب بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ ہمیشہ اپنے وجود کے اندر رہیں اور جب آپ کے اوپر...
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    وعلیکم السلام کیا حال ہے مقدس آپ کا اور آپ کی مما کیسی ہیں؟
  6. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    زندگی میں ہمارے ساتھ چلنے والا ہر شخص اس لیے نہیں ہوتا کہ ہم ٹھوکر کھا کر گریں اور وہ ہمیں سنبھال لے ہاتھ تھام کر، گرنے سے پہلے یا بازو کھینچ کر گرنے کے بعد ...... بعض لوگ زندگی کے اس سفر میں ہمارے ساتھ صرف یہ دیکھنے کے لیے ہوتے ہیں کہ ہم کب کہاں اور کیسے گرتے ہیں۔ لگنے والی ٹھوکر ہمارے گھٹنوں...
  7. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    انسان کی خواہشات سے اللہ کو دلچسپی نہیں ہے،وہ اس کی تقدیر اپنی مرضی سے بناتا ہے۔اسے کیا ملنا ہے اور کیا نہیں ملنا، اس کا فیصلہ وہ خود کرتا ہے۔ جو چیز آپ کو ملنی ہے، آپ اس کی خواہش کریں یا نہ کریں، وہ آپ ہی کی ہے،وہ کسی دوسرے کے پاس نہیں جائے گی،مگر جو چیز آپ کو نہیں ملنی، وہ کسی کے پاس بھی چلی...
  8. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    آؤ آنکھ مچولی کھیلیں اور ایک دوسرے کو تلاش کریں!! دیکھو! اگر تم میرے دل میں چھپے تو میرے لئے تمہیں ڈھونڈ لینا دشوار نہیں۔ لیکن اگر تم اپنی دیوار ہستی کے پیچھے چھپ گئے تو لوگوں کا تم تک پہنچنا ایک سعی لاحاصل ہوگا۔ (اقتباس: جبران خلیل جبران کی کتاب "ریت اور جھاگ" سے)
  9. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    کیسے میں مان لوں ، کوئی میرا نہیں رھا؟؟ جب تک خدا کی ذات ھے تنہا نہیں ھوں میں
  10. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    دل' دیا '۔سمندر تقدیر اپنا بیشتر کام انسانوں کے اپنے فیصلے میں ہی مکمل کرلیتی ہے ۔۔ انسان ایک راہ چلتے چلتے دوزخ تک جا پہچنتا ہے ۔۔ وہ فیصلہ کرتےکرتے بہشت میں داخل ہوجایا کرتا ہے ۔۔۔۔۔ بہشت یا دوزخ انسان کا مقدر ہیں لیکن یہ مقدر انسان کے اپنے فیصلے کے اندر ہے ۔۔ از واصف علی واصف
  11. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    جس دعوٰے کی توفیق نہ ہو اس کا اعلان نہیں کرنا چاہیے، ورنہ آدمی مشقت میں پڑ جاتا ہے۔ مشقت ہر رشتے کا زہر ہے جہاں مشقت ہے، وہاں محبت نہیں ہو سکتی۔ اشفاق احمد۔
  12. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    آگہی میں اک خلا موجود ہے اس کا مطلب ہے خدا موجود ہے
  13. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    بے سکونی تمنا کا نام ہے، جب تمنا تابع الٰھی ہو جائے تو سکون ملنا شروع ہو جاتا ہے.
  14. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    ھر ایک کو بھکاری بنا کر رستے میں بیٹھایا ھواھے۔ اور ھر ایک خود کو مالک سمجھتا ھے۔ جب تک ٹھوکر نہئں لگتی، جب تک گھٹنوں پر نہیں گرتا اپنی اوقات کا پتہ نہئں چلتا۔ وجود کے نصیب میں ھے بھکاری ھونا، بس ذات بھکاری نہیں ھوسکتی۔ وجود کے مقدر میں مانگنا ھے ذات کا وصف دینا ھےمیں تو کیا سب بھکاری ھیں. آج...
  15. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    کوئی تم پر ہنستا ھے تو تم اس کو معاف کر سکتے ھو۔ لیکن جب تم اس پر ہنسو تو بسا اوقات تم خود کو اس حماقت پر معف نہیں کرسکتے اور جب کوئی تمہارے ساتھ برائی کرے تم اس کی برائی کو فراموش کرسکتے ھو۔۔۔لیکن جب تم خود کسی کے ساتھ برائی کرتے ھو تو اپنی برائی کو ہمیشہ یاد رکھتے ھو۔ تو اب تمہیں یقین کرلینا...
  16. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    اپنی انا اور نفس کو ایک انسان کے سامنے پامال کرنے کا نام عشق مجازی ہے اور اپنی انا اور نفس کو سب کے سامنے پامال کرنے کا نام عشق حقیقی ہے، اصل میں دونوں ایک ہیں۔ عشق حقیقی ایک درخت ہے اور عشق مجازی اسکی شاخ ہے۔ جب انسان کا عشق لاحاصل رہتا ہے تو وہ دریا کو چھوڑ کر سمندر کا پیاسا بن جاتا ہے، چھوٹے...
  17. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    آنسو دل کو موم کرتے ہیں نہ زمین کو سیراب۔یہ وہ پانی ہوتا ہے جو آنکھ سے بہتا ہے اور وجود کو گھلا دیتا ہے،پھر ایسا بار بار کرتا ہے یہاں تک کہ ذات رہتی ہے نہ وجود۔۔
  18. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    ایک دل توڑ کر تو نے مسجد بنائی... ایک مان توڑ کر تو نے نماز پڑھی... کسی کو رلا کر تو رب راضی کرنے چلا.. کسی کو ستا کے تو حج کر آیا... تو نے نیکی کر کے گناہ گار کو حقیر جانا... تیرا زعم تقوی تجھ پہ غالب آیا. اے کرنے والے بہتر تھا تو گناہ کر کے انسان رہ جاتا. نیکی کر کے خدا نہ بنتا۔
  19. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    بعض دفعہ ایسا کیوں ہوتا ہے کہ آپ تھک جاتے ہیں حالانکہ آپ نے نہ تو جسمانی مشقت کی ہوتی ہے اور نہ ہی ذہنی' پھر بھی زندگی بیکار لگتی ہے۔ اپنا وجود بوجھ لگتا ہے۔
  20. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    جب عورت کو عّزت نہ ملے تو وہ اپنی ذات کے خول میں بند ہو جاتی یے۔ مرد سمجھتا ہے اس نے عورت کو تسخیر کر لیا یے‘ اس سے دب کر خاموشی اختیار کر لی ہے‘ بے وقوف مرد۔ وہ یہ نہیں جانتا کہ یہ خاموشی مرد ذات کی نفی کے لیے اختیار کی گئی ہے اور اس چُپ کے پردے میں فقط بیزاری‘ نفرت اور مصلحت کے جزبے پوشیدہ...
Top