نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    یہ محبت بھی عجب چیز ہے، ایسکو صرف عشق کرنے والے ہے سمجھ سکتے ہیں، یہ نہ فائدہ دیکھتی ہے نہ نقصان، عشق کرنے والوں کو نہ تو کوئی ڈرا سکتا ہے نہ خرید سکتا ہے، یہ انمول چیز ہے، نہ خریدی جا سکتی ہے نہ بیچی، عشق کرنے والوں کا دل موم کی طرح نرم ھے لیکن ارادے چٹان کی طرح سخت، عاشق معشوق کے لئے دودھ کی...
  2. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    محبت کوشش یا محنت سے حاصل نہیں ہوتی۔ یہ عطا ہے، نصیب ہے، بلکہ یہ بڑے ہی نصیب کی بات ہے۔ زمین کے سفر میں آگر کوئی چیز آسمانی ہے۔ تو وہ ”محبت” ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واصف علی واصف۔۔
  3. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    محبت اور عزت نفس کا آپس میں بڑا گہرا تعلق ہوتا ہے۔محبت سب سے پہلے عزت نفس کو ختم کردیتی ہے....یا بندہ محبت کرلے....یا پھر اپنی عزت...ہاتھ کی مٹھی میں دونوں چیزیں اکٹھی نہیں آسکتیں۔
  4. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    دھوکا اور دکھ اس وقت انتھائی شدید ھوتے ھیں جب وہ اس شخص کے جانب سے ملے جس پہ ھمیں بہت گھرا مان ھوتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    یا خدا.............تو جانتا ہے کہ میں تیری کائنات کا سب سے حقیر زرہ ہوں، لیکن میری کم ظرفی کی داستانیں آسمان سے بھی بلند ہیں۔ میری حقیقت سے اور میرے دل میں چھپے ہر چور سے بس تو ہی واقف ہے۔ میرے گناہوں کی فہرست کتنی بھی طویل سہی، تیری بےکراں رحمت سے کم ہے۔ سو، میری منافقت... بھری توبہ و معافی کو...
  6. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    محبت چاہے کیسی بھی ہو، سجدہ کرنا سکھا ہی دیتی ہے۔ (اقتباس: ہاشم ندیم کے ناول "عبداللہ" کے باب "من کی دیوار" سے)
  7. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    یہاں کھڑے ہو کر تجھ سے انبیاء دعا مانگا کرتے تھے۔ ان کی دعاؤں اور میری دعاؤں میں فرق ہے۔ میں نبی ہوتا تو نبیوں جیسی دعا کرتا۔ ۔مگر میں تو عام بشر ہوں اور گناہ گار بشر۔ میری خواہشات میری آرزوئیں سب عام ہیں۔ یہاں کھڑے ہو کر کبھی کوئی کسی عورت کے لیے نہیں رویا ہوگا۔ میری زلت اور پستی اس سے زیادہ...
  8. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    جب انسان غصے میں ہو۔ اسے انجام و عواقب کی خبر نہیں رہتی۔ وہ اپنے وقتی جذبے کے سامنے بے بس ہو جاتا ہے۔ اور انہیں لمحو ں کے رد عمل کے طور پر وہ کچھ کر گزرنا چاہتا ہے، جو غالبا ہوش مند ی کے عالم میں نہیں کیا جا نا چا ہیے۔ (اقتباس: رضیہ بٹ کی کتا ب "بند ھن" سے)
  9. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    ہماری کچھ دعائیں ایسی ہوتی ہیں جو اگر قبول ہو جائیں تو ہمیں نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہوتا ہے لیکن ہم خدا سے شکوہ کرتے ہیں کے ہماری دعا قبول نہیں کی. بلکہ آپ یہ دعا کریں کہ اللہٰ "ہمیں وہ عطا کر جس میں ہماری بھلائی ہو" ایسا بی ہوتا ہے کہ خدا ہمیں پھولوں سے بھرا ٹوکرا عطا کرنا چاھتے ہیں اور ہم اک...
  10. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    محبت وسوسوں کا آئینہ ہوتی ہے، جس زاویے سے بھی اس کا عکس دیکھیں کوئی نیا وسوسہ کچھ الگ ہی خدشہ سر اُٹھاتا ہے۔ ایک پل پہلے مل کر جانے والا محبوب بھی موڑ مڑتے ہوئے آخری بار پلٹ کر نہ دیکھے تو دیوانوں کی دینا اتھل پتھل ہونے لگتی ہے کہ جانے کیا ہوگا؟ کہیں وہ روٹھ تو نہیں گیا۔ کوئی بات بُری تو نہیں لگ...
  11. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    جمال عشق و مستی نے نوازی جلال عشق و مستی بے نیازی کمال عشق و مستی ظرف حیدر زوال عشق و مستی حرف رازی علامہ محمّد اقبال رحمتہ الله علیہ ♥
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ آپ سنائیں؟ :)
  13. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    میں تو ناشتہ کر چکی ہوں :)
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    السلام علیکم اور صبح بخیر:)
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    نہیں میں نے ایسا کب کہا لالہ :) بس ہم تھوڑے خودار ہو گئے ہیں ہی ہی ہی :)
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    نہیں لالہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم اپنی فیس خود ہی دیا کریں ۔
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    ہائیں کونسے والے پیسے؟؟؟:eek::eek: میں نے ٹیوشن کی فیس دینی ہے ابھی:rolleyes:
  18. ناعمہ عزیز

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    ہم تو ویسے بھی شاکر بھائی کی تحریر کے بہت معترف ہیں۔ میں فرمائش کر تو دوں لیکن اب مجھے کوئی ایسی شخصیت نظر نہیں آتی یہاں پر جس کے بارے میں وہ اس خوبصورت انداز میں بات کریں گے :)
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    میں کروں تو تو وہ میری شخصیت پر ہی لکھ ڈالیں گے اور اپنے پول کھولنے کو مجھے کوئی شوق نہیں :)
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    السلام علیکم سب کو :)
Top