نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  2. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  3. ناعمہ عزیز

    مبارکباد ناعمہ بٹیا کے پانچ ہزار مسکراتے پیغامات

    پر مجھے تو نظر آ رہا ہے آپ کا پیغام:eek::eek:
  4. ناعمہ عزیز

    مبارکباد ناعمہ بٹیا کے پانچ ہزار مسکراتے پیغامات

    پر میں کسی بھی تر کیب سے ایسا نہیں کر سکتی لالہ :)
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    ہاں مقدس ہم سب آپ کے بابا کی صحت کے لئے خلوص دل سے دعا گو ہیں اللہ تعا لیٰ انکو شفاِ کاملہ عاجلہ عطا کرے۔ آمین
  6. ناعمہ عزیز

    مبارکباد ناعمہ بٹیا کے پانچ ہزار مسکراتے پیغامات

    نہیں نا وہ نہیں دے سکتی بڑی مشکل سے جمع کئے ہیں :)
  7. ناعمہ عزیز

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    نہیں میرے پاس صرف ایک لاکھ اور ننانوے ہزار کم تھے باقی 1000 کا بندوبست تو میں نے کر ہی لیناتھا۔۔:cool: تھی ایک:rolleyes:
  8. ناعمہ عزیز

    مبارکباد ناعمہ بٹیا کے پانچ ہزار مسکراتے پیغامات

    میرے پاس صرف 850 روپے ہیں اور ان میں آپ سب کا کچھ نہیں بننے والا:)
  9. ناعمہ عزیز

    مبارکباد ناعمہ بٹیا کے پانچ ہزار مسکراتے پیغامات

    اوہووووووووووو آپ نے تو باقاعدہ مبارکباد کا پروگرام بنا ڈلا :) اب سارے مجھ سے پارٹی مانگیں گے اور آپ کی جیب خالی ہو گی لالہ :)
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    آہم آہم:) شکریہ شکریہ :) بڑے دنوں سے پورے نہیں ہو رہے تھے میں نے شمشاد لالہ کو کیسے بیٹ کروں گی سو آج کر ہی دیئے :)
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    ہاں جی لالہ یہ بھی ہے:) اور ایک مزے کی بات بتاؤں ذرا میرے پیغامات کی تعداد پر نظر ڈالیں۔:)
  12. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ہائیں مجھے ایسا سمجھا ہے آپ نے ؟؟؟ وہ تو کالج ہوتی ہے:talktothehand:
  13. ناعمہ عزیز

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    اب تو کچھ بھی نہیں بچا :) میں سوچ رہی تھی کہ گاڑی لے لوں اچھی حالت میں مل رہی تھی 2 لاکھ میں مگر تھوڑے پیسے کم تھے:rolleyes:
  14. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    ایک ہی بات ہے کیوں سعود لالہ؟؟؟:)
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    نہیں لالہ :(
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    ہم دونوں ہی ٹھیک ہیں لالہ عائشہ کالج گئی ہے :)
  18. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  19. ناعمہ عزیز

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    نہیں جی بہت پیاری ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی :)
Top