نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    تاسف مقدس بٹیا کے بابا قضا کی پکار پر لبیک کہہ گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ مجھے لگتا ہے تسلی کے لیے میرے الفاظ چھوٹے پڑ جائیں گے مقدس، آپ کے دکھ کو دل سے سمجھ سکتی ہوں مگر ہم قدرت کے اصولوں کو نہیں بدل سکتے، میری دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کے بابا کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور آپ کو ، آپ کے گھر والوں کو صبر عطا کرے۔ آمین۔ ثم آمین
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    میں تو ٹھیک ہوں لالہ آپ سنائیں؟؟؟ ہمیشہ کی طرح پراٹھا کھایا :)
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    السلام علیکم سب کو اور صبح بخیر:)
  4. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  5. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    میں تو یہاں ہی ہوں :)
  6. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    آہاں نوید لالہ کو فرصت مل ہی گئی آخر :) شمشاد لالہ دیکھ لیں نوید لالہ نے ہمیں نہیں دی وہ جو شادی پہ بہنوں کو دیتے ہیں ، بلکہ دینا تو دور پوچھا بھی نہیں :(
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    بہت دنوں کے بعد آخر کار ہم آ ہی گئے کہ محفل کی رونق تو ہم سے ہی ہے:) اور آتے ہی ہمارا السلام علیکم سب کو:) نا نا یہ مت سوچا جائے کہ ہم جان بوجھ کر غیر حاضر تھے بس ہمارے کمپیوٹر نے وفا نا کی ہم سے۔۔:(
  8. ناعمہ عزیز

    مبارکباد ناعمہ بٹیا کے پانچ ہزار مسکراتے پیغامات

    ہی ہی ہی آپ ایسا کریں اپنے بھی مجھے دے دیں میرے دگنے ہو جائیں گے :)
  9. ناعمہ عزیز

    مبارکباد ناعمہ بٹیا کے پانچ ہزار مسکراتے پیغامات

    جی بالکل ٹھیک بولا لالہ :) میں خود بھی محسوس نہیں کر سکتی کہ مجھ میں اتنی صلاحیت ہےکہ اس ذمہ داری کو نبھا سکوں :)
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    السلام علیکم سب کو، مقدس سس کی والد صاحب کی صحت کے لئے بہت سی دعائیں۔
  11. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  12. ناعمہ عزیز

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    السلام علیکم سب کو۔
  14. ناعمہ عزیز

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    مل رہی ہو گی میں نے تو ٹی وی پہ اشتہار دیکھا تھا :( ہائے میری قسمت ہی خراب ہے :(
  15. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    کل ہمارے یہاں ایک پرائیویٹ سکول کی بس کو دوران تفریحی ٹور کی دوران حادثہ پیش آ گیا، 37 بچے جابحق، 65 زخمی، ایک ٹیچر اور وائس پرنسپل بھی چل بسے، کہا جاتا ہے کہ غلطی انتظامیہ کی تھی، 3 ہزار روپے فی بچہ لے کر وہ 105 بچوں کو 60 سیٹوں کی بس میں لے کر جا رہے تھے۔۔۔ سارا فیصل آباد سوگوار ہے۔
  16. ناعمہ عزیز

    تاسف مقدس کے بابا کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کی درخواست ہے

    اللہ تعالیٰ انکو شفا کاملہ عاجلہ عطا کریں۔ اور انکا سایہ ان کے بچوں پر قائم رکھیں۔ آمین
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    آج تو ہمارا فیصل آباد بھی سوگوار ہے:(
Top