نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    یہ تو آپ نے اچھا نہیں کیا اب اگر عائشہ نے بھی مانگ لیا تو اور کم رہ جائے گا :(
  2. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    اوہو آپ رو کیوں رہے ہیں؟؟؟ آپ نے پہلے کہنا تھا میں آپ کو انکل نہیں کہتی :)
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    شمشاد لالہ آپ کے کون سے پیسے ادھار ہیں میری طرف؟؟؟ ثبوت اور گواہوں کی موجودگی میں ثابت کریں۔
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    چھو لی ہے اور آپ کوئیکلی ذرا میرے لئے پیزے کا بندوبست کر دیں :)
  6. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    میں بناتی ہوں لالہ آپ آئسکریم بھی لے کے آئیں میرے لئے اور اپنے لئے مٹھائی بھی :)
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    انکل ہم سے بینگن بنائے ہیں بھر کے۔
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    کچھ نہیں کہتی اگر اس نے مجھے کچھ کہا تو میں اسے ایک لگا کے بھاگ جاؤں گی :)
  9. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    مجھے تو لالہ ہی اچھا لگتا ہے :)
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    جی نہیں ہم آپ کی بات سے قطعا متفق نہیں ہیں اس لئےکہ پچھلی بار عائشہ نے شروع کیا تھا تو اس بار ہمیں ہی کرنا چاہئے تھا :)
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    آہاں میری سروس ہمیشہ کوئیک ہوتیں ہیں:)
  12. ناعمہ عزیز

    عشق کا عین از علیم الحق حقی سےکچھ یاد گار باتیں

    آہاں۔ یہ بھی سہی ہے:)
  13. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    اس لئے کہ ہمیں لالہ کہنا اچھا لگتا ہے :)
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    اچھا انکل آپ بھی مجھ سے بڑ ے ہی ہیں ۔
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    السلام علیکم اس سے پہلے کہ کوئی یہ بازی لے جائے میں نے یہ ہی سوچ کر اپنے مبارک ہاتھوں سے ابتدا کر دی :):):):)
  16. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    مجھے ڈھونڈیں لالہ ، مجھ سے بڑا باادب کون ہو گا جو آپ کو انکل کی بجائے لالہ کہتی ہوں :)
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    میری عمر تو ویسے بھی کم ہی ہے اور امین انکل آپ کی عمر کیا ہے؟؟؟؟؟
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    ہاہاہاہاہاہا مجھے اللہ سائیں نے مجھے یہ دے کے ہی دنیا میں بھیجا تھا کہ میں مسکراتی رہوں :)
  19. ناعمہ عزیز

    عشق کا عین از علیم الحق حقی سےکچھ یاد گار باتیں

    ایک منٹ یہ نوول کیا ہے؟؟؟ ناول تو سنا تھا نوول کیا ہوتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    ایسے کام نہیں ہو تے مجھ سے۔ ایمپاسبل
Top