نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ آپ سنائیں؟؟؟ مسکراہٹ تو ہر وقت ساتھ ہی رہتی ہے میرے :) دل کرتا ہو یا نا کرتا پر مسکرانا نہیں بھولتی میں :)
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    دراصل مجھے ریاضی سے اللہ واسطے کا بیر ہے:noxxx:
  3. ناعمہ عزیز

    عشق کا عین از علیم الحق حقی سےکچھ یاد گار باتیں

    عائشہ کو آپ سے کیا دشمنی پڑ گئی؟؟؟:eek:
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    کیا ہو رہا ہے یہاں ؟؟
  5. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    میرا تو فلحال ناشتے کا موڈ ہے۔
  6. ناعمہ عزیز

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    السلام علیکم اور صبح بخیر سب کو :)
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    روز میں پراٹھا کھاتی ہوں :rolleyes: اب تو بحث کرنے کی بھی ہمت نہیں رہی:yawn:
  9. ناعمہ عزیز

    نام نہاد

    آپ اس نیت سے ان کا بائیکاٹ کریں اور ان سے نفرت کریں کہ انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں گستاخی کی ، اور آپ سے اس نفرت سے وہ اور گستاخیاں کریں آپ کو یہ بہتر لگتا ہے یا پھر یہ کہ آپ ان سے محبت سے پیش آئیں ، انہیں اپنے رویئے اخلاق سے زیر کریں اور وہ آپ سے متاثر ہو کر اچھائی کا راستہ...
  10. ناعمہ عزیز

    نام نہاد

    آپ مجھے اس پر ایک سوال کا جواب دیں کہ کیا آپ اللہ تعالیٰ سے بھی زیادہ حضرت محمدصلی اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت کر سکتے ہیں؟؟؟؟ آپ کونہیں لگتا کہ نفرت سے نفرت ہی جنم لے گی؟؟؟ آپ کے کمرے میں اندھیرا ہو تو لائٹ کیوں آن کرتے ہیں آپ ؟؟؟ اندھیرے سے ہی کام کیوں نہیں چلا لیتے؟؟؟ چل نہیں سکتا کیا؟؟
  11. ناعمہ عزیز

    نام نہاد

    شعر بہت پسند آیا مجھے :) اب ذرا آپ کی باتوں کی جواب میں ، میں اپنے ناقص خیالات کا اظہار کرتی ہوں، آپ میری باتوں سے اتفاق کرتے ہیں یا نہیں یہ ضروری نہیں :) آپ نے کہا بلاشبہ یہ ایک غلط بات ہے کہ کوئی آپ کی تضحیک کرے ، آپ کو بُرا کہے، انسا ن الٖفاظ اور اس کی سوچ اس کی شخصیت کی عکاسی کرتے ہیں،...
  12. ناعمہ عزیز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں راجہ گدھ پڑھ رہی ہوں دوسری بار۔
  13. ناعمہ عزیز

    اقبال فلسفہ غم از علامہ اقبال

    گو سراپا کيف عشرت ہے شراب زندگي اشک بھي رکھتا ہے دامن ميں سحاب زندگي موج غم پر رقص کرتا ہے حباب زندگي ہے 'الم' کا سورہ بھي جزو کتاب زندگي ايک بھي پتي اگر کم ہو تو وہ گل ہي نہيں جو خزاں ناديدہ ہو بلبل، وہ بلبل ہي نہيں آرزو کے خون سے رنگيں ہے دل کي داستاں نغمہ انسانيت کامل نہيں غير از...
  14. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    لگتا ہے خوشی آپا نے یہاں مستقل طور پر آنا بند کر دیا ہے۔
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    السلام علیکم اور صبح بخیر سب کو :)
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    ابھی تو ہم اکیلے ہی آ رہے ہیں، اس لئے باادب با ملاحظہ ہوشیار، ہماری راہوں میں پھول بچھائے جائیں، اور لائیٹوں سے ہمارے راستے کو روشن کیا جائے۔ کھانے کے کے بندوبست میں بھی کوہتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    ہائے رے خوش فہمی!!!!!! کبھی ایک ٹکا نہیں دیا مجھے پیسے کہاں کے؟؟؟؟:wasntme:
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    میں آئی ابھی، بس آپ جلدی سے تیار ہو جاؤ، اور شمشاد لالہ میں آپ کی باتوں میں آنے والی نہیں آئسکریم صرف میں اور مقدس کی۔ بس
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -54

    یہ تو سراسر الزام ہے ہمارے نازک سر پہ ، ہم انتہائی صلح جُو ، نرم طبیعت، اور خوش گفتار انسان ہیں :)
  20. ناعمہ عزیز

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
Top