کون ہے جو محفل میں آیا -53

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم
ابھی کچھ دیر کا مانگے کا نیٹ ملا ہے، پہلے تو اس کا ڈرائیور ڈھونڈا ہے اب اس سے پیسے پورے کر رہا ہوں
اپنا انٹرنیٹ تو بند ہی ہے
 
ایک دو روز کے لئے ڈاؤن ہو سکتی ہے۔ کیوں کہ ہم ماردو ویب پر بہت زیادہ ریسورس استعمال ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں۔ اس کے اسباب کا پتہ لگانا ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ایک دو روز کے لئے ڈاؤن ہو سکتی ہے۔ کیوں کہ ہم ماردو ویب پر بہت زیادہ ریسورس استعمال ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں۔ اس کے اسباب کا پتہ لگانا ہے۔

السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب؟
سعود بھائی ، اپگریڈ کے بعد محفل واپس آئی گی اب ؟ اور تمام سلسلے ، ڈیٹا سب محفوظ رہے گا ناں ؟
اور ایف ٹی پی اکاؤنٹ پر میں فائلز اپلوڈ کروں یا ابھی مزید رکنا ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top