السلام علیکم :)
اردو محفل کی ساری خواتین اور لڑکیاں غائب ہیں؟؟
اور خواتین کارنر کو پڑے پڑے زنگ لگ گیا ہے کوئی بھی خاتون یہاں تشریف کیوں نہیں لاتی؟؟؟:(
اِسی احتجاج کے لئے یہ دھاگہ کھولا گیا ہے ، ساری خواتین و لڑکیوں سے درخواست ہے کہ وہ اہنی اپنی مصروفیات کو ترک کر کے ایک آدھ چکر یہاں بھی...