کوئی نہیں یہاں۔
نا باتیں کرنے کو سعود لالہ ہیں:(
شمشاد لالہ بھی اپنا کام کر رہے ہیں میں کس سے لڑائی کروں اب :(
نامقدس ہی آئی ہے:(
نا عندلیب اپیا نا نور العین :(
سب میرے جانے کے بعد کیوں آتے ہیں؟؟؟؟
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اب میں یہ نہیں کھاتی مغل لالہ میں کوئی بچی تھوڑی ہوں ماسٹرز کی سٹوڈنٹ ہوں:noxxx:
آپ کسی پیزے کا انتظام کریں اس سے میرا گزارا نہیں ہو نے کا :battingeyelashes: