نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    آج آپ سب کا کھانا میری طرف ہے؟؟؟؟؟؟ کس کس نے کیا کیا کھان اہے فٹا فٹ بتا دے اس سے پہلے کہ میں بھاگ جاؤں :)
  2. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    پھر سونگھنے سے کیا مراد ہوئی بھلا؟؟؟:battingeyelashes:
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    یہ لیں اب مجھے ڈرانے کی سزا بھگتنی پڑے گی :)
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    آہاں جس دن انہوں نے ایسی جسارت کی تو اس دن کے بعد ان کی شامت پکی ہے :)
  5. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ہائیں:eek::eek::eek: یہ سونگھنے سے کیا مراد ہے آپ کی؟؟؟ یعنی اس ضمن میں آپ مجھے چوہوں سے مشابہہ کرنے کی جسارت فرما رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟:mad::mad:
  6. ناعمہ عزیز

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  7. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    کوئی مجھے بھی آئسکریم کھلا دوووووووووووووو:(
  8. ناعمہ عزیز

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    نہیں آپ نیا ہی لے کر دیں وہ بھی اپنے خرچے سے ، پہلے مشورہ کیوں دیا تھا؟؟ اب بھگتیں:tongue::tongue:
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    ہی ہی ہی ہاں جی میں نے آج تو محفل میں بہت سے لوگ آن لائن ہیں تو عائشہ کہتی تم بھی جا کر ان کو ڈرا دو :)
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    ہاں یہ تو واقع میں پتا نہیں لگتا کہ لالہ نیند میں بات کیسے کرتے ہیں :)
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    : ایسی دی تیسی، جیجا جی کوکہہ دیں اگر آئندہ انہوں نے ایسی گستاخانہ حرکت کے بارے میں سوچا تو مجھ سے بُرا کوئی نا ہوگا ۔:mad::mad::tongue:
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    خیر میں ایسی بھی ڈرانی نہیں ہوں :)
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    مطلب ڈاکٹر بھی ناکام ہو گئے:)
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    چھڈو جی کوئی ہور گل کرو۔ ساڈے وس دا کم نہیں اے
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    مقدس ہو گیا ٹھیک آپ کا مسئلہ ؟؟؟؟؟؟
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    بھاووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
  17. ناعمہ عزیز

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    نیا ہی چاہئے پرانا تو میرا اپنا بھی ہے۔
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    ہاں جی بالکل جگایا تو جا سکتا ہے :)
  19. ناعمہ عزیز

    تعارف میں سیدہ سارا ہاشمی غزل

    خوش آمدید ڈئیر سس :) آپ کی زندگی کے لئے بہت سی نیک تمنائیں :)
  20. ناعمہ عزیز

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
Top