نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    السلام علیکم سب کو اور صبح بخیر :)
  2. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    بس:talktothehand: ہم نہیں بات کرتے آپ سے۔:notlistening:
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    السلام علیکم ، کیسی ہیں مقدس آپ ؟؟؟
  5. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    میرا تو کچھ کھانے کو دل کر رہا ہے آج نا میں نے ناشتہ کیا نا ہی لنچ۔
  6. ناعمہ عزیز

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    جی نہیں ایسا سراپنے پاس ہی رکھیں ہم نہیں لیتے ۔ ابھی تو مجھے ایم اے انگلش کرنا ہے۔
  7. ناعمہ عزیز

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  8. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    بہنا کا بھی بہت سارا پیار لالہ کے سر پہ:)
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    دے دیں میں نے کھاتی آپ کی چاکلیٹ :(
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    بس آپ مجھ سے بات نا کریں لالہ۔ میں ناراض ہوں۔
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    السلام علیکم اور صبح بخیر سب کو ۔۔ مقدس کیا ہو گیا چندا؟؟؟؟
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    شمشاد لالہ بس میں آپ سے ناراض ہو کے جا رہی ہوں۔۔ اور سعود لالہ آپ کے جوس بنا دیا ہے کالج سے آکر پی لیجئے گا۔
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    شمشاد لالہ بس میں آپ سے ناراض ہو کے جا رہی ہوں۔۔ اور سعود لالہ آپ کے جوس بنا دیا ہے کالج سے آکر پی لیجئے گا۔
  15. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    آپ نے تو دل ہی توڑ دیا شمشاد لالہ ۔ جائیں میں آپ سے ناراض ہو گئی ہوں :( آجاؤ مقدس ہم مل کے آئسکریم کھاتے ہیں۔
  16. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    یعنی ہم پر اعتبار ہی نہیں رہا :(
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    اب ایسی بھی نہیں ہو ں میں :( دیکھ لیں سعود لالہ ہم پر سر عام الزام عائد کیا جا رہا ہے جبکہ ہم سراسر بے قصور ہیں :(
  18. ناعمہ عزیز

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    ہائیں:eek::eek::eek: یہ آپ نیا سرخریدنے کی ہی بات کر رہے ہیں نا؟
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    ہی ہی ہی نہیں سعود لالہ امین بھیا نے یہ سزا مجھے دی تھی ڈرانے کی :)
  20. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    شمشاد لالہ کی چائے :)
Top