نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    ماں خدا کی نعمت ہے اور اس کے پیار کا انداز سب سے الگ اور نرالا ہوتا ہے . ایک بار باد و باران کا سخت طوفان تھا ، اور جب اس میں بجلی شدّت کے ساتھ کڑکتی تو میں خوفزدہ ہو گیا ڈر کے مارے میبن تھر تھر کانپ رہا تھا ، میری ماں نے میرے اوپر کمبل ڈالا اور مجھے گود میں بٹھا لیا ،تو مجھے محسوس ہوا میں امان...
  2. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    میں نے کہا کے بابا جی مسلمان کون ہوتا، پھر کہئیے؟ صوفی صاحب کہنے لگے کہ "نوٹ! مسلمان وہ ہوتا جس کا دل صاف ہو اور ہاتھ گندے ہوں۔" میں نے کہا حضور یہ بات میری سمجھ میں نہیں آئی۔ کہنے لگے "جو توجہ اور صاف دل سے بھائیوں کے کام کرتا رہے گا اس کے ہاتھ تو گندے ہوں گے جو آرام سے بیٹھا ہو گا دستانے پہن...
  3. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    کہا کرتے ہیں کہ، "دعاوں کے دائرے سے کبھی نہ نکلا کرو۔ اگر اپنے لیے دعا نہیں کر رہے اور آپ پر خدا کی بڑی مہربانیاں ہیں، تو دوسروں کے یے دعا کرتے رہا کریں۔ __________ اشفاق احمد
  4. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    یہ جسم اور دل بارے بیری ہیں اک دوسرے کے سر جی . جسم روندا جاتے تو یہ دل کو بسنے نہیں دیتا دل مٹھی بند رہے تو یہ جسم کی نگری تباہ کر دیتا ہے ____ ان دونوں کو کبھی آزادی نصیب نہیں ہوتی ،اللہٰ جانے کیوں میرے مولا نے ان کو اک ہی ہتھکڑی پہنا دی ہے. راجہ گدھ بانوقدسیہ
  5. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    میں نے کہا کے تمہاری عمر کافی ہے بال بھی سفید ہو چکے ہیں مگر میں دیکھ رہا ہوں تم کافی لوگوں کی نسبت خوش خوش ہو تمہارے کھڑے سے نہیں لگتا کے تم مایوس ہو کیا یہ مسنووئئ ہے . وہ بولا صاحب جی ! ہنس کر یا رو کر زندگی تو گزارنی ہے ، اگر روئیں گے تب بھی گزرے گے اگر ہنسیں گے تب بھی اگر اسس نے گزرنا ہی ہے...
  6. ناعمہ عزیز

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  7. ناعمہ عزیز

    کیا آپ جاسوس ہیں؟

    فہیم لالہ کو :)
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    ہم پھر سے آ گئے ہیں :)
  9. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    میں ناشتہ کرنے جا رہی ہوں اب بہت بھوک لگ گئی ہے۔
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    آہاں سچ مجھے یاد آیا کہ آپ کی انگلی کا کیا حال ہے لالہ؟؟؟
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    آپ کو کیا ہوا تھا لالہ ؟؟؟؟:battingeyelashes:
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    پہلے سے بہتر ہوں لالہ:tongue::tongue: آپ سنائیں؟؟؟؟:)
  13. ناعمہ عزیز

    مزاج کیسے ہیں - 5

    آج مزاج اچھا ہے کل بہت تھک گئی تھی اس لئے رات کو جلدی سو گئی :)
  14. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    السلام علیکم اور صبح بخیر سب کو :)
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    ٹک ٹک ٹک ٹک۔۔ کوئی ہے؟
  17. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    نا کوئی افہام نا تفہیم۔۔۔۔۔۔۔۔خبردار اگر کسی نے چائے خانے کا نام بھی لیا۔
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    ہاہاہاہاہا مالش کی کیا ضرورت ہے لالہ ؟؟؟:) اللہ سائیں کا فضل ہے آپ سنائیں؟؟؟؟
  19. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    کرواتی ہوں میں تبدیل ابھی، اگر کسی نے آنکھ اٹھا کر بھی دیکھا تو اُس کی اینٹ سے اینٹ بجا دوں گی، میرا نام بھی ناعمہ ہے، کوئی ایویں نہیں ہوں...
  20. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    مجھے نہیں چاہئے یہ اپنے پاس ہی رکھیں۔:mad::mad: اور درویش لالہ آپ بھی اب ہم سے بات نا کریں آپ بھی شمشاد لالہ کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ، لگ گیا مجھے پتا:talktothehand::talktothehand:
Top