نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    ہائے اللہ میں کہاں سے کھاؤں اس کو :( کیسے کھاؤووووووووووووووووں؟؟؟؟
  2. ناعمہ عزیز

    تعارف تعارف نامہ

    خوش آمدید لالہ :) آتے رہا کریں :)
  3. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ، ابھی ابھی کپڑے دھو کر کچن صاف کر کے فارغ ہوئی ہی ہوں :)
  5. ناعمہ عزیز

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  6. ناعمہ عزیز

    تعارف معافی

    آہم۔ مجھے بھی آپ سے کوئی شکایت نہیں ہے بلکہ کسی سے بھی نہیں ہے ، نا یہاں محفل پر نا اپنے حلقہِ احباب میں کسی سے۔
  7. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    اس کی آپ فکر نا کریں ہم دونوں سب کام کر لیتے ہیں۔ آپ ذرا ہمارے چائے خانے پر قبضہ کرنے کے نادر خیالات اپنے دل سے نکال دیں نہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔ ایسی دی تیسی ۔۔۔ آہو:mad::mad::mad::mad:
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    السلام علیکم اور صبح بخیر س کو :)
  9. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    مقدس ایک میٹنگ کرنی چاہئے ہمیں سعود لالہ کے ساتھ مل کر۔
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    میں بالکل ٹھیک ہو ں لالہ :) آپ سنائیں؟؟؟ فکر نا کریں آجاتی ہوں وہاں بھی۔ آپ کو تو پولیس کے حوالے کرانا ہی پڑے گا میں اپنا اثر و رسوخ استعمال کر رہی ہوں۔:rolleyes:
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    السلام علیکم :)
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    اور ہم تو جارہے ہیں کالج، وہاں سے حاضر نہیں ہو پائیں گے :(
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    وعلیکم السلام :) اور السلام علیکم اور کچھ دیر بعد کا اللہ حافظ بھی :)
  14. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    ثم آمین۔۔۔۔ثم آمین
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    ہائیں آپ کا مطلب ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟:frustrated:
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    میں ٹھیک ہوں چندا :) کرنا کیا ہے ابھی تو ویلی ہوں کچھ دیر میں بازار جانے کا ارادہے :)
  18. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    خبردار جو مجھے سلطانہ راہی کہا تو:mad::mad:
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    السلام علیکم سب کو :) میں پھر آ گئی ہوں :)
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    آہاں :) لالہ میں روز ناشتے میں پراٹھا ہی کھاتی ہوں :)
Top