نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے چندا، کی بورڈ کو بخا ر ہو گیا ہو گا۔۔ اور واقع ڈاکٹر کے بنا تو ٹھیک نہیں ہو سکتا ۔:battingeyelashes:
  2. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    لالہ میں تو یہاں ابھی تک کسی جانور کا منہ ہی نہیں دیکھا قیمت کیسے پتا ہو گی ؟؟؟؟؟؟؟:tongue:
  4. ناعمہ عزیز

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    اچھا نیا سر کہاں سے لگواؤں ؟؟؟؟؟؟؟؟
  5. ناعمہ عزیز

    السلام علیکم لالہ یہ میرا موضوع ہی نہیں ہے اور نا ہی مجھے اس بارے میں کوئی معلومات ہیں۔ جب...

    السلام علیکم لالہ یہ میرا موضوع ہی نہیں ہے اور نا ہی مجھے اس بارے میں کوئی معلومات ہیں۔ جب معلومات ناقص ہوں تو اظہار کر دینا چاہئے لیکن اگو ہوں ہی نا تو پھر !!!!!!!
  6. ناعمہ عزیز

    میں زندہ ہوں!

    بہت خوب لالہ :)
  7. ناعمہ عزیز

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  8. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  9. ناعمہ عزیز

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    ابھی میرا سر بہت بھاری ہو رہا ہے :(
  10. ناعمہ عزیز

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    ہاں تو اور کیا لالہ :)
  11. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    کئی دفعہ اللہٰ کی طرف سے کوئی چیز انسان پر اجاگر ہو جاتی ہے اور اللہٰ ہمیں معلوم دنیا سے ہٹا کر لامعلوم کی دنیا سے علم عطا کرتا ہے اور انہیں حاصل کرنے کے لیے انہیں اپنا نصیب بنا نے کی لیے ،میرے اور آپ کے پاس ایک جھولی ضرور ہونی چاهیے جب تک ھمارے پاس جھولی نہیں ہو گی تب تک وہ نعمت جو اترے والی ہے...
  12. ناعمہ عزیز

    اردو محفل کا سکول (5)

    یہ جسم اور دل بارے بیری ہیں اک دوسرے کے سر جی . جسم روندا جاتے تو یہ دل کو بسنے نہیں دیتا دل مٹھی بند رہے تو یہ جسم کی نگری تباہ کر دیتا ہے ____ ان دونوں کو کبھی آزادی نصیب نہیں ہوتی ،اللہٰ جانے کیوں میرے مولا نے ان کو اک ہی ہتھکڑی پہنا دی ہے. راجہ گدھ بانوقدسیہ صفحہ ٣٦٣
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    السلام علیکم سب کو :) کیا حال ہیں؟؟؟
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    ہاہاہاہاہاہا دیکھ لیں شمشاد لالہ اب سعود لالہ بھی آپ کو کم عمر نہیں سمجھتے میں ٹھیک ہوں لالہ آپ سنائیے ؟؟؟:)
  15. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ

    مجھے بھییییییییییییییییی
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    السلام علیکم سب کو :) میں تصویر دیکھ کے سمجھی شمشاد لالہ کی ہو گی:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    بنا کے کھاؤں گی :) ابھی تو کچی ہی ہے ہمارے گھر میں :)
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    آہاں ٹھیک ہے میں آپ کو لالہ ہی کہہ لیتی ہوں :)
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    آپ کو نہیں پتا لالہ یہ میں اکیلے ہی کھا جاؤں جیسے عائشہ کو دن میں 10 بار دہی کھانے کو مل جائے تو وہ کھا لیتی ہے ابھی بھی کھا رہی ہے میرے سامنے کھڑی:battingeyelashes:
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -55

    ہائے اللہ کیوں چھوڑ دوں اور ابھی میری عمر ہی کیا ہے:rolleyes:
Top