اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
یہ رہی آپ کی چائے لالہ اور شمشاد لالہ کی باتوں پہ نا جایا کریں :)
وہ مجھ سے بھی برے کنجوس ہیں :
tongue:
عائشہ کو اور کس کو :) ویسے آپ کب لگا رہے ہیں اپنی نئی تصویر ؟؟؟:rolleyes:
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
وعلیکم السلام لالہ ::) ہمارے ہاں تو بڑی ٹھنڈی سی صبح ہو چکی ہے اور میں بخیریت ہوں :)
آپ سنا ئیں؟؟؟:)
آہاں ضرور کہئے :) دراصل مسئلہ یہ ہے نا کہ مجھے ایک بجے کالج جانا ہو تاہے اس سے پہلے گھر کے کام اور پڑھائی وغیرہ سے ٹائم نہیں ملتا:battingeyelashes:
سعود لالہ اور شگفتہ اپیا وہ زخم نہیں ہے نا :( اسی لئے تو مسئلہ ہے، دراصل انگوٹھے اور شھادت کی انگلی کے درمیان ہاتھ میں وین ہے نا جو زیادہ کام کرنے سے سویل ہو جاتی ہے:(