کون ہے جو محفل میں آیا -57

السلام علیکم گڑیا رانی۔ کیسی ہیں آپ؟

ہم امی کو کہتے ہیں کہ وہ آپ کی ناک پکڑ کر آپ کو کسی ڈاکٹر سے ملوا لائیں۔ :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام لالہ ::) ہمارے ہاں تو بڑی ٹھنڈی سی صبح ہو چکی ہے اور میں بخیریت ہوں :)

آپ سنا ئیں؟؟؟:)
آہاں ضرور کہئے :) دراصل مسئلہ یہ ہے نا کہ مجھے ایک بجے کالج جانا ہو تاہے اس سے پہلے گھر کے کام اور پڑھائی وغیرہ سے ٹائم نہیں ملتا:battingeyelashes:
 
گڑیا رانی، اللہ آپ کو بے شمار کامیابیوں سے سرفراز فرمائیں اور ایک تابناک مستقبل آپ کا منتظر ہو۔ آمین۔ :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
گڑیا رانی، اللہ آپ کو بے شمار کامیابیوں سے سرفراز فرمائیں اور ایک تابناک مستقبل آپ کا منتظر ہو۔ آمین۔ :)

اور اس دعاپر میں شکریہ نہیں کہوں گی لالہ :)
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی بے شمار کامیابیوں سے نوازیں اور آپ ہمیشہ یونہی ہنستے مسکراتے رہیں :) آمین
 
جس چیز کی ضرورت ہی نہیں اس کا ذکر بھی کیا کرنا پگلی؟ :)

اور بھیا کی خوشی تو آپ سب کی مسکان میں چھپی ہوئی ہے۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top