
 ایک جمِ غفیر۔۔۔اور بھانت بھانت کی بولیاں۔۔۔ کوئی کہہ رہا ہے رسی پیر میں باندھ دو کوئی مجمعے کو پیچھے ہٹا رہا ہے تو کوئی رسیوں کی "کمک" لا رہا ہے۔۔۔
 ایک جمِ غفیر۔۔۔اور بھانت بھانت کی بولیاں۔۔۔ کوئی کہہ رہا ہے رسی پیر میں باندھ دو کوئی مجمعے کو پیچھے ہٹا رہا ہے تو کوئی رسیوں کی "کمک" لا رہا ہے۔۔۔  کیوں کہ 4 "مہرے" توڑ ڈالے اس ظالم نے۔۔
 کیوں کہ 4 "مہرے" توڑ ڈالے اس ظالم نے۔۔اللہ کا شکر ہے عائشہ بیٹی۔۔۔ تم سناؤ پڑھائی کیسی چل رہی ہے؟
ویسے ایک بات بولوں ۔۔۔آپ نے کہا تھا ناں کہ سعود بھیا نے میرے پیغامات زیادہ کردئیے ہیں تو ۔۔۔اب دیکھیے آپ مبتدی سے 10 فیصد پیشرفت کا درجہ ہم سے پہلے پاگئے تھے ۔۔لیکن ہم نے تو کچھ نہیں کہا کیوں کہ آپ ہمارے بھیا ہیں ناں ۔۔۔۔(بس یوں ہی نظر پڑ گئی ارادتاََ ایسا کچھ نہیں کہنا تھا )۔۔
اب بتائیں بچوووووو!!!!!!!!
ارررررررے بھیا سچ میں ایسی کوئی بات نہیں ہے ۔۔وہ تو میں نےاچانک دیکھا ناں تو اس لیے بول دیا ۔۔اگر برا لگا ہو تو شوری بھیا ۔۔
یہ تو آپ کو سعود لالہ سمجھائیں گے ۔

شوری؟؟ زیادہ شور مت کرو شوری
تو آپ جادوگر ہیں کیا ؟
