جی نہیں میں نے اٹھ کے کمبل وغیرہ اٹھائے روم سے ، برش کیا، منہ ہاتھ دھوئے، اور ناشتہ کیا، اور پاہ چاوسر کو دیکھ رہی ہوں کہ کب وہ انگلش پویٹری کا باپ ہوا کرتا تھا۔
میں تو روز پراٹھا کھاتی ہوں لالہ چائے کے ساتھ:)
دنیا اُدھر کی اِ دھر ہو جائے پر ہمارے گھر میں ناشتے میں پراٹھا اور چائے ہی بنتی ہے :)
ہاں یہ اپنی مرضی ہے اُسے چائے کے ساتھ کھایا جائے، اچار کے ساتھ یا سالن کے :)
آہم آہم
یہاں ہم تھوڑی مزے دار قسم کی گفتگو کرنے لگے ہیں:)
فلم سٹار میرا کی انگلش کو اپنے اسٹائل سے سپیک کریں گے :)
یو نو
میرا نام ہے مووی سٹارمیرا :)
آگے ذرا ملاحظہ کریں