شمشاد لالہ آپ اُلٹے مشورے دیتے ہیں :mad:
ویسے میں کاسمٹک کی چیز یں یوز ہی نہیں کرتی ہوں، آجکل میرا ہینڈ بیگ کہاں ہے اور اس میں کیا ہے مجھے خود نہیں معلوم :p
اب میرے پاس کالج بیگ ہوتا ہے بس اور اس میں میری کتابیں اور ایک عدد دوپٹہ ، بال پوائنٹ، ایک پوائنٹر اور ایک لیڈ پنسل :) اور وہ سعود لالہ اور...