نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    آپ کیوں مقدس سس کو ڈرا رہے ہیں لالہ ؟؟؟ :)
  2. ناعمہ عزیز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں نے پچھلے سال پڑھی تھی :rolleyes:
  3. ناعمہ عزیز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بورنگ تو نہیں ہے زیک لالہ ؟؟؟:) آجکل میں بھی انگلش بکس ہی ڈھونڈتی ہوں پڑھنے کے لئے :)
  4. ناعمہ عزیز

    نستعلیق انگلش

    لالہ یو نو ویری ویل آئی آئم آل ریڈی اینگری ود یو :(
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    مگر لالہ سر کہتے ہیں کہ اپنے ہاتھ سے لکھا کرو :rolleyes: ہممم اچھا مشورہ ہے :rolleyes:
  6. ناعمہ عزیز

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    ہی ہی ہی ہی :) لالہ جب دے نہیں سکتی تو لے کیسے سکتی ہوں :) لالہ میں پہلے ہی آپ سے ناراض ہوں اور آپ مجھے اور نارا ض کر رہے ہیں(n)
  7. ناعمہ عزیز

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    نہیں پہلے نہیں تھی ;)
  8. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    یہی کہ ناعمہ بٹیا نے میرے لئے لڑکی بھی نہیں ڈھونڈی۔:p
  9. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  10. ناعمہ عزیز

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  11. ناعمہ عزیز

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    کورس کے علاوہ تو کتابیں پڑھنے کے معاملے میں اب مجھے میری ساری دوستیں یہی کہتی ہیں کہ ناعمہ اب تم یہ کتابیں پڑھنا چھوڑ دو پاگل ہو گئی ہو تم یہ پڑھ پڑھ کے:D
  12. ناعمہ عزیز

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    مجھے تو خود امتحان دینا نہیں آتا لالہ :)
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    ہاں مجھے بھی کوئی یاد نہیں کرتا :) اس لئے میں آپ کو یاد کر لیتی ہوں لالہ :)
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    لالہ ہاتھ میں تھم کے نیچے ایک وین ہے جو زیادہ کام کرنے سے سویل ہو جاتی ہے :unsure: کل میں دو اسائنمنٹس بنائی تھیں اور ٹیسٹ بھی دیا تھا کالج، بٹ وین آئی نیو دیٹ آئی گاٹ ایکسلنٹ ان مائی ٹیسٹ دین آئی فارگوٹ آل دی پین آف مائی ہینڈ :) ہی ہی ہی
  15. ناعمہ عزیز

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  16. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    میں تو ادھر ہی ہوں لالہ:rolleyes:
  18. ناعمہ عزیز

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    جو مرضی سمجھی جائیں (n)
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    ہاں کر دیں بند :unsure:
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    میں آپ سے بولتی تو نہیں ہوں لالہ پھر بھی بتا دیتی ہوں (n) ہاتھ میں وہی انٹرنل پرابلم ہے، اسائنمنٹس بنائیں تھی تو سویل ہو گیا پھر درد بھی شروع ہو گئی :unsure:
Top