نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  2. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا لے لیں اب نوید لالہ مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے :)
  3. ناعمہ عزیز

    My talk

    آئی کانٹ ٹائپ ان انگلش ہیر :(
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    آجائیں لالہ کھا لیں :)
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    یہ ہوائی کس دشمن نے اُڑائی ہے؟؟؟؟:rolleyes:
  6. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    کیا کھلانا ہے لالہ ؟؟؟؟؟ امی جان کے کزن آئے ہوئے ہیں ان کے لئے چائے بنائی تھی ایک کپ ان کو دی اور دو کپ میں خود پی گئی ہوں اب آپ بتائیں کہ کیا کھلانا ہے ؟؟ ویسے ابھی کچھ دیر میں مجھے دال چاول بھی کھانے ہیں:rolleyes:
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    کالج سے آتے ہی شام کے لئے دال چاول بنائے ہیں اوریہاں آ گئی ہوں :)
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    میں نے آئسکریم کھانی ہےلالہ :rolleyes:
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    یہ تو آپ بتائیں کہ کون ہے یہ ؟؟ کہاں سے اٹھائی کڑی ی ی ی ی ی یی یی ی ی ی ی؟؟؟؟؟؟؟:eek:
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    سعود بھیا عائشہ آپ کو سلام کہہ رہی ہے اور یہ بھی کہ دعا کرئیے گا میرا پیپر اچھا ہو جائے :)
  11. ناعمہ عزیز

    نظم اس نے محبت کی بساط لپیٹ کر ایک طرف رکھ دی اور کہا! بس بہت ہو گیا تم ہر بار اپنی شرطوں پر...

    نظم اس نے محبت کی بساط لپیٹ کر ایک طرف رکھ دی اور کہا! بس بہت ہو گیا تم ہر بار اپنی شرطوں پر کھیلتے ہواور! مجھے مات ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔
  12. ناعمہ عزیز

    If time does not wait for you Just remove the battery from the clock and enjoy your life ;)...

    If time does not wait for you Just remove the battery from the clock and enjoy your life ;) Wady log, uchhiyan socahn ty putthy kam 
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    ہم کو کیا پتا :)
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    ہمارے سب بہن بھائیوں کے پڑتا ہے لالہ :)
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    جی نہیں میں ہنس مکھ سی بچی ہوں :)
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    آپ کے لئے بھابھی لا دوں ایک اور؟؟؟
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    کیا پیسے لینے ہیں؟؟؟؟؟
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    ہی ہی ہی ہی میرے بچپن کی ایک ہی تصویر ہے لالہ :) سرخ فراک پہنے ایک کرسی پہ بیٹھی ہنس رہی ہوں اور گالوں میں ڈنپل پر رہا ہے ہی ہی ہی ہی :)
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    کونسا کام کرانا ہے لالہ نے مجھے سے؟؟؟؟؟:rolleyes:
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    اس سے کیا مطلب ہے آپ کا؟؟؟؟؟:eek:
Top