نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    اور ڈانٹ کھانی ہے کیا ؟؟؟؟ :)

    اور ڈانٹ کھانی ہے کیا ؟؟؟؟ :)
  2. ناعمہ عزیز

    ہی ہی ہی ہی ہی اب مزہ آیا نا ؟؟؟ دیکھا بچو ڈانٹ پڑوا دی نا کس نے کہا تھا چھوٹی بہن کو ایسا بولیں :)

    ہی ہی ہی ہی ہی اب مزہ آیا نا ؟؟؟ دیکھا بچو ڈانٹ پڑوا دی نا کس نے کہا تھا چھوٹی بہن کو ایسا بولیں :)
  3. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    اب مزہ آیا بچوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو :)
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    صبح بخیر سب کو :) آج صبح 6 بجےاٹھ کر ناشتہ بنایا اپنا روم صاف کیا اور اب تھوڑی دیر میں کچن کی شامت آتی ہے ، پھر میں نے اپنا پڑھنا بھی اور کالج بھی جانا ہے۔۔۔:rolleyes:
  6. ناعمہ عزیز

    یعنی آپ ہمیں جاتے کھلائیں گے ؟؟؟ میں نے شمشاد لالہ کو شکایت لگا دی نا تو بچو لگ پتا جائے گا ۔۔۔...

    یعنی آپ ہمیں جاتے کھلائیں گے ؟؟؟ میں نے شمشاد لالہ کو شکایت لگا دی نا تو بچو لگ پتا جائے گا ۔۔۔ ہاں جی :)
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    سعوددددددددددددددددددددددد لالہ :(
  8. ناعمہ عزیز

    غائب خواتین اور لڑکیاں

    وعلیکم السلام کیا ہو رہا ہے؟؟؟؟
  9. ناعمہ عزیز

    Why girls get married and go 2 a strangers home?

    Yah , that’s obviously true.
  10. ناعمہ عزیز

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  11. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  12. ناعمہ عزیز

    My talk

    وچ کائنڈ آف میڈیسن لالہ؟؟؟؟؟:rolleyes:
  13. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ہی ہی ہی دے دیں لیکن میرے چائے خانے کا نہیں دینا :)
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    لالہ بھابھی کہاں ہیں؟؟ آپ بیٹھیں میں آپ کے لئے کھانا لاتی ہوں ابھی۔۔
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    میں بھی گانا سن رہی ہوں
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    ہاں کوشش تو یہی ہوتی ہے :) آج بھی جلدی سو جاؤں گی کیونکہ صبح اٹھ کے ناشتہ میں نے ہی بنانا ہے اور اگر نیند پوری نا ہو تو سرمیں درد ہونے لگتی ہے نا :( پھر دن بھر کوئی کام کرنے کو دل نہیں چاہتا :rolleyes:
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    میں بالکل ٹھیک ٹھاک اللہ سائیں کا فضل ہے :) آپ کا میرا ٹائم ہی نہیں مل رہا شاید۔۔۔ اور آج کل میں بھی کچھ پڑھائی میں مصروف ہوں :) آپ سناؤ کیا مصروفیت چل رہی ہے؟؟؟؟ اور عائشہ نے آپکا سلام پہنچا دیا تھا میں غالبا اس عقت سو رہی تھی جب اُ س سے بات ہوئی :)
  18. ناعمہ عزیز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    الکھ نگری دوسری بار پڑھ رہی ہوں :) اور جین آسٹن کا بورنگ ناول ’’ پرائیڈ اینڈ پریجوڈس" کورس میں شامل ہے تو اس لئے پڑھنا پڑ رہا ہے:cautious:۔۔ بٹ سچ آ بورنگ ٹاپک :unsure:
  19. ناعمہ عزیز

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

    اردو محفل میں خوش آمدید لالہ :)
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    وعلیکم السلام کیا حال ہیں نور آپ کے؟؟؟؟:)
Top