کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

ہم آپ کے لئے ایک سرخ رنگ کی چیز لائے ہیں، پہلے اندازہ لگائیں کہ کیا ہو سکتی ہے؟ اور اس کے بعد آنکھیں بند کر کے منہ کھولیں۔ :)
 

آپ جادوگرنی ہیں کیا بٹیا رانی؟ آپ نے بھیا کے دل کی بات کیسے پڑھ لی؟

6a01310fce7297970c0153900c18e5970b-800wi
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں تو روز پراٹھا کھاتی ہوں لالہ چائے کے ساتھ:)
دنیا اُدھر کی اِ دھر ہو جائے پر ہمارے گھر میں ناشتے میں پراٹھا اور چائے ہی بنتی ہے :)
ہاں یہ اپنی مرضی ہے اُسے چائے کے ساتھ کھایا جائے، اچار کے ساتھ یا سالن کے :)
 

شمشاد

لائبریرین
چائے بنائی ہو گی اس نے، اس کے لیے یہ ہی بہت ہے، باقی سارا کام تو اس کی ماما نے کیا ہو گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top