فلم سٹار میرا کی انگلش :)

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آہم آہم
یہاں ہم تھوڑی مزے دار قسم کی گفتگو کرنے لگے ہیں:)
فلم سٹار میرا کی انگلش کو اپنے اسٹائل سے سپیک کریں گے :)
یو نو
میرا نام ہے مووی سٹارمیرا :)
آگے ذرا ملاحظہ کریں
 

مقدس

لائبریرین
حماد بھیا اگر آتی نہیں تو بولنے کی کیا ضرورت ہے۔ جب آپ اردو میں بات کر سکتے ہیں تو انگلش کی کیا ضرورت
 
کافی دنوں سے تھرٹی ٹو نہیں آف ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

@سعود لالہ یہ دھاگہ آپ کی اٹینشن کا منتظر ہے۔:rolleyes:

پگلی، ہم دیکھ چکے ہیں یہ دھاگہ۔ میرا جی کی فیشن شو انٹرویو والی ویڈیو تو ہم پہلے دیکھ چکے تھے۔ لیکن حسب حال والا پہلی دفعہ یہیں دیکھا ہے۔ :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ کیسی عورت ہے انکو اپنی غلطی کا احساس ہے کہ نہیں ؟
ہاہاہاہا نعیم لالہ، کچھ لوگوں کو غلطی کا احساس ہو بھی جائے تو وہ اس کام سے باز نہیں آتے ،
جیسے کہ میرا صاحبہ کہتی ہیں،

واٹ!!!!!!!!!!!! میں انگلش میں فیل ہو گئی:eek:
ڈس پاسبل :laugh:
 
Top