میں ایک پرائیویٹ سکول میں جاب کرتی تھی، رمضان کا مہینہ تھا اور ہماری سکول میں افطاری تھی،
ساراسٹاف بیٹھا تھا، ٹیچرز کھانا کھا رہی تھیں کہ اچانک
گدھا بولا، اور ایک ٹیچر نے کہا
ناعمہ تمھارا بھائی تمھیں بُلا رہا ہے جاؤ اس کی بات سن کے آؤ، :p
بس پھر کیا تھا کوئی پیپسی پی رہی تھی کوئی کچھ کھا رہی تھی...