نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    تبدیلی کائنات کا خمیر ہے۔

    ہی ہی ہی لکھتی ہوں نا لالہ کبھی کبھی :) ذرا میرے دستخط میں جو لنک ہے اس پر تو نظر ڈالیں :)
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    ہی ہی ہی ہی ہاں نا میرے ماموں نے پہرہ بیٹھایا ہوا ہے باغ کے باہر :p
  3. ناعمہ عزیز

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    لالہ ابھی کچھ دن پہلے تو ساڑھے چار سو نہیں کہا تھا آپ نے بھلا؟؟؟:rolleyes:
  4. ناعمہ عزیز

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    ایک بھی نہیں:p
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    جی نہیں اس میں تو کوئی کیڑا نہیں تھا ویسے بھی وہ میرے ماموں کے باغ کے امرود ہیں :)
  6. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    جی نہیں اس میں تو کوئی کیڑا نہیں تھا ویسے بھی وہ میرے ماموں کے باغ کے امرود ہیں :)
  7. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  9. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    آپ کو کیسے پتا بھلا کہ وہ شرمانے والے نہیں؟؟؟؟:rolleyes:
  10. ناعمہ عزیز

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    ہاہاہاہاہاہا اچھا چھا سمجھ گئی ہوں :p ویسے آپ نے مجھے ساڑھے چار کب دئیے تھے ؟؟؟ خواب میں :rolleyes:؟؟؟
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    میں امرود کھا رہی ہوں :)
  12. ناعمہ عزیز

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    ہمارے یہاں بھی سردی آ گئی ہے :)
  13. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    واہ لالہ مطلب میں نے سہی گیس کیا تھا :) یہ کس سے شرما رہے ہیں آپ ؟؟ :rolleyes: کیا پاس کوئی لڑکی کھڑی تھی :p
  14. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  15. ناعمہ عزیز

    گپ شپ کارنر 2

    میں بالکل ٹھیک ہوں نوید لالہ :) آپ کہاں غائب ہیں؟؟؟ :rolleyes: پڑھائی ایک دم فرسٹ کلاس ہے :) اور آپ کو تو شاید بتایا ہی نہیں میں نے ایم اے انگلش میں داخلہ لے لیا ہے:)
  16. ناعمہ عزیز

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    یہ میری شکل دیکھیں لالہ بندر جیسی دکھتی ہے کیا ؟؟؟:mad:
  17. ناعمہ عزیز

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    لالہ آپ بھی مل گئے ساتھ (n)
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    جب ہماری چھوٹی دادی اماں پی سی پر قابض ہوتیں ہیں تو ہم نہیں آتے:)
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    ہاں ہاں اب آپ ہمیں کیوں بتائیں گے لالہ کہ ہمسائی بھیجا تھا کہ نہیں:p
  20. ناعمہ عزیز

    تبدیلی کائنات کا خمیر ہے۔

    آپ کو کیوں یقین نہیں آرہا بھلا ؟؟؟:rolleyes:
Top