نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    ناک تو لڑا ہی لوں پر بعد میں پھر مجھے رُلائیں گے آپ :) ویسے بھی میرا دل چھوٹا سا ہی ہے :rolleyes:
  2. ناعمہ عزیز

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    پوائنٹر لائیک مارکر :) مارکر سے ہم ہیڈ لائن دیتے ہیں پر میں وہ یوز نہیں کرتی ، میں پوائنٹر ہی یوز کرتی ہوں :)
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    :rolleyes::rolleyes::rolleyes: یعنی آپ دونوں بچی کو رُلا کے دم لیں گے(n)
  4. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ارے شکریہ کی کیا بات ہے سس :) اب آپ اردو محفل کی ممبر ہیں اور ہم سب یہاں ایک فیملی کی طرح رہتے ہیں :) ہنسی مذاق لڑائی جھگڑے، بھائیوں سے آئسکریم بٹورنے کی پلاننگ سب ہو تا ہے یہاں :) اس لئے نو سوری نو تھینکس :) جی یہ میرا ذاتی نام ہے :) اور مجھے بھی اپنا بہت پسند ہے :)
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    ہاہاہاہاہاہا جو چیز ہو ہی نا وہاں کیا درد ہونا :)
  6. ناعمہ عزیز

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    میں شمشاد لالہ کو مس کر رہی ہوں :( میں ان سے ناراض ہوں اور انہوں نے منایا بھی نہیں (n)
  7. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    ہی ہی ہی کیا پتا کہاں ہوتا ہے :)
  9. ناعمہ عزیز

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    ہممممم آج میں سوچ رہی ہوں کاش کنفیوشش بھی ہمارے ایم اے انگلش کے کورس میں شامل ہوتا :rolleyes:
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    بس پپو لالہ حاضری ہی دینے آتے ہیں :rolleyes: ویسے پپو لالہ میرے دماغ میں پچھلے 2 دنوں سے بڑی ہی درد ہو رہی ہے آپ ڈاکٹر ہیں کوئی دوائی ہی بتا دیں کہ درد نا ہو :cautious:
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    سعود لالہ آپ بتائیں ؟؟؟ :rolleyes:
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    شمشاد لالہ میرا اوتار اچھا ہے نا :)
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    کیا معلوم :)
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    ابھی تو نومبر بھی ختم نہیں ہوا نا لالہ :rolleyes:
  15. ناعمہ عزیز

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    اووووو دسمبر کا دوسرا ہفتہ تو خاصا دور ہے ابھی :rolleyes:
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    اور آپ کے ایگزامز کیسے ہو رہے ہیں ؟؟ کب تک ختم ہو ں گے؟؟:rolleyes:
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    اور ہماری ننھی منی سے چندا کا کیا حال ہے؟؟؟ بھابھی کو میرا سلام دیجئے گا :)
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ ، ساتھ ساتھ کپڑے دھو رہی ہوں ، اور امریکن لٹریچر کی ہسٹری بھی پڑھ رہی ہوں گوگل سے:rolleyes:
  20. ناعمہ عزیز

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    نہیں تولالہ میں اپنی اسائنمنٹس سے اپنا ٹیسٹ تیار کرتی ہوں :rolleyes:
Top