دنیا دار کی نیکی کی کوکھ میں ایک برائی پوشیدہ ہوتی ہے … یہ برائی اس وقت جنم لیتی ہے جب وہ اپنی من مرضی کی نیکی کرتا ہے یا پھر نیکی میں من مرضی کرنا چاہتا ہے …کہ اس من مرضی کاتعلق من سے نہیں ٗ تن سے ہوتا ہے ۔ من مرضی کاسیدھا مطلب ہے من مانی کرنا …حالانکہ نیکی کی روح تو اپنے من کے ققنس کی راکھ سے...