نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    نہیں نا لالہ مجھے اس ٹائم بھوک بہت لگی ہوئی تھی :rolleyes:
  2. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    لالہ لڑتو کوئی بھی نہیں رہا :)
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    عائشہ تم یہاں کیا کر رہی ہو :) (اس سے پہلے کہ تم مجھ سے یہ پوچھو کہ میں کیا کر رہی ہوں) ہی ہی ہی:p
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    ہم اس ٹائم کالج میں ہیں کیا چل رہا ہے یہاں؟؟؟؟:rolleyes:
  6. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    آہاں :) پہلا ایڈیشن مجھے ہی ملے گا نا ؟؟؟:rolleyes:
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    ہی ہی ہی ہی ہی مجھے بھی اُس کا لنک دے دیں نا لالہ :)
  8. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  9. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    ہی ہی ہی یہ کس ڈکشنری میں بھلا ؟؟؟؟:p
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    یہ میری بچپن کی تصویر ہے لالہ :)
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    :):):) نالائق کیوں بھلا ؟؟؟؟:rolleyes:
  13. ناعمہ عزیز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    جب آپ فیصل آباد آئیں گے نا لالہ تو جتنے میرے پاس ہوں گے سارے دے دوں گی :rolleyes:
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    مطلب آپ نے ساڑھے دس بجے سونا ہے لالہ ؟؟؟:rolleyes:
  15. ناعمہ عزیز

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    اللہ تعالیٰ کو صحت و تندرستی دے مغل لالہ ، یہ دھاگہ تو آج ہی میری نظروں سے گزرا ہے ۔ آپ کی تندرستی کے لئے اللہ سائیں سے دُعا گو ہوں۔
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    ہمممموہ تو مجھے پتا ہے لالہ :) پر آپ ابھی سوئے کیوں نہیں ہیں بھلا؟؟؟؟:eek:
  17. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    کیوں برگر تو اتنے مزے کا ہوتا ہے :) ویسے ابھی میرا دل کر رہاہے بھاگ کے ناشتہ کر آؤں:rolleyes:
  18. ناعمہ عزیز

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    اتنے سارے پیسے کیا کروں گی میں مجھے تو بھیا نے عیدی دی تھی ابھی تک وہ بھی پڑی ہوئی ہے لالہ :rolleyes:
  19. ناعمہ عزیز

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    پر میں تو معصوم سی ہوں لالہ :rolleyes: بچپن کی تصویر سے اندازہ لگا لیں :)
  20. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    السلام علیکم :) صبح بخیر سب کو :) امید ہے آج سب کا دن اچھا گزرے گا اور میرا ٹیسٹ بھی :p
Top