نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    شمشاد لالہ مجھےایف ا یم ون او ون میں جاب مل گئی مبارک تو دیں نا:roll:
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    جی نہیں ہم بہت خوش مزاج، خوش گفتار اور خوش شکل ہیں :) اللہ کا شکر ہے :) پروگرام تو میرا 4 دسمبر سے شروع ہو گا :rolleyes:
  3. ناعمہ عزیز

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    مغل لالہ اللہ آپ کو جو بھی پریشانی ہے اُسے اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دیں وہ اپنے بندوں کے بارے میں بہتر فیصلہ کرنے والا ہے ۔
  4. ناعمہ عزیز

    تبدیلی کائنات کا خمیر ہے۔

    حوصلہ افزائی کا شکریہ سارا سس:) سس مجھے معلوم نہیں ہے ورنہ میں نام ضرور لکھ دیتی :)
  5. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    وہ کون ہے بھلا موگیمبو؟؟؟
  6. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ایسی دی تیسی آپ نے ایسا سوچا بھی کیسے:beating::beating::beating:
  7. ناعمہ عزیز

    تبدیلی کائنات کا خمیر ہے۔

    ہان واقع ہی یہ بات تو ہے لالہ میں سنجیدہ نہیں ہوتی ہوں :) دنیا کی الجھنیں ہی انسان کو سنجیدہ کرتی ہیں لالہ ورنہ کس کا دل نہیں کرتا کہ وہ ہر وقت خوش رہے ۔ خیر میں کوشش کروں گی کہ املا انشاء پر توجہ دوں :)
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    آہم آہم سن لیا نا بچُو:party:
  9. ناعمہ عزیز

    تبدیلی کائنات کا خمیر ہے۔

    آہم آہم یہ کچھ زیادہ ہو گیا نا :razz:
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    جیییییییی نہیں:wasntme::wasntme: میں کیوں کروں یہ ؟؟؟ میرا پروگرام ہوا کرے گا نا صبح 8 سے 9 کا۔:hatoff::hatoff:
  11. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    صبح صبح آپ نے پیزے کی تصویر دکھا دی لالہ :noxxx: میں نے نہیں دیکھنی :nottalking:
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    ہاں تو کبھی کبھی لالہ کے ہاتھوں کا لالہ کی پسند کا بھی کھانا چاہئے نا دلاری بہنا کو :)
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    آج میں آپ کی پسند کا کھاؤں گی نا لالہ :-P
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    ہی ہی ہی ٹھیک ہے لالہ :) میں بیٹھ جاتی ہوں آپ مجھے لنچ کے لئے پیزا بنا دیں میں کالج جا کے کھا لوں گی :smile3:
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ :) آج کچھ پڑھنے کا دل نہیں کر رہا :idontknow:آج میری نیت ہی نہیں ہے پڑھنے والی:laughing:
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    شمشاد لالہ مجھے ایف ایم ون او ون میں جاب میں گئی ہے:rolleyes:
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

    السلام علیکم سب کو :) اور صبح بخیر :) صبح صبح سارے سمائلیز دیکھ کے ہم بھی مسکرا پڑے :)
  19. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    نہیں لالہ جب میں آپ کا سر کھاتی ہوں تو میرے سر میں درد نہیں ہوتی :razz:
  20. ناعمہ عزیز

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    جیسے میرے پاس نہیں ہے تو میری موجیں ہیں:laugh:
Top