نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    ہاں نا ایک آپ کا ساتھ میں شگفتہ اپیا بھی ہیں، امین لالہ بھی میں بھی :rolleyes:
  2. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    مجھے بھی ملی ہیں اپیا :)
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    :coffeecup::coffeecup::coffeecup::coffeecup::coffeecup::coffeecup::coffeecup::coffeecup::coffeecup: :birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake: سارے لے لیں :):party:
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    اے لو جی :battingeyelashes: آپ کو ہی دینے تھے اور کس کو دینے تھے بھلا ؟؟؟:mad3:
  6. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    خالی ہاتھ سے یاد آیا کہ میرا چائے پینے کو دل کر رہا ہے آپ کے لئے بھی بنا لوں لالہ ؟؟؟؟:raisedeyebrow:
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    تنخواہ کیا کرنی ہے بھلا آپ نے میں نے 1 تاریخ کو آپ کے پیسے دے تو دئیے تھے لالہ :rolleyes:
  9. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    جی اپیا میں ٹھیک ہوں :) آپ سنائیں نیند آئی ہے کیا ؟؟؟؟:rolleyes: ہمممم میں بھی کافی دیر سے ٹرائی کر رہی تھی مگر محفل اوپن نہیں ہو رہی تھی :cautious:
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    میں پھر آ گئی ہوں :)
  12. ناعمہ عزیز

    تعارف نیلم بہن کو اردو محفل میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید

    خوش آمدید نیلم :) :newbie::welcome::chill: آہم آہم یہ مغل لالہ نے تو ہمیں بولنے والی بنا دیا ہے اب ہم بولا ہی نہیں کریں گے :donttellanyone::donttellanyone::donttellanyone:
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    اہم اہم بتاؤں بھابھی کو نمبر تو دیں ذرا انکا پاکستان کا فٹا فٹ :battingeyelashes:
  14. ناعمہ عزیز

    تعارف مغل بچے عجیب ہوتے ہیں

    خوش آمدید لالہ :) امید ہے آپ کا آنا جانا لگا رہے گا :)
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    اور کیا کیا آیا تھا ؟؟ جلدی جلدی بتا دیں لالہ ؟؟؟:rolleyes:
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    میں نے ناشتہ کیا تھا اب پھر سے بھوک لگ گئی ہے :roll::roll:
  17. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    ہی ہی ہی مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے:tongue::tongue: اہم اہم ہمسائی نے حلیم بھجوائی تھی وہ بھی بھابھی کی غیر موجودگی میں :party::party:
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    ویسے شمشاد لالہ آپ پاکستان آ رہے ہیں کیا ؟؟؟؟:raisedeyebrow::raisedeyebrow:
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    جی میں ابھی پوچھتی ہوں لالہ (ویسے مجھے پتا ہے کہ وہ وہاں سے کیوں جا رہے ہیں اس لئے کہ انہوں نے آپ کو ادھار دینا ہو گا ):laugh::laugh:
  20. ناعمہ عزیز

    نستعلیق انگلش

    اوکے آئی ول یوز اٹ اگین :)
Top