اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
لالہ وہ میرے سر کے اوپر سے گزر جاتی تھی، ہم ہیں سید ھے سادھے بندے یہ ٹیکنالوجی اپنی سمجھ سے باہر ہے، مجھے لٹریچر میں انٹرسٹ تھا، بھائی جان نے ٹیکنالوجی میں پھنسا دیا، پر ہم نے بھی نجات حاصل کر ہی لی ہے :)
وعلیکم السلام :)
میں ٹھیک ہوں اپیا کھانا کھا رہی ہوں :)
اور ہاتھ ٹھیک ہے آجکل کوئی ایسا کام نہیں کر رہی ہاں البتہ کل یا پرسوں تک کپڑے دھونے ہیں تب دیکھوں گی کیا ہوتا ہے:rolleyes:
میں نئیں لالہ مینو نئیں پتا :cry2::cry2:
ہائیں:hypnotized:
میرے ناخن جب بھی بڑے ہوتے ہیں میں کاٹ دیتی ہوں لالہ الجھن ہوتی ہے ذرا سے بڑھ جائیں تو :roll: