ہمارا یہ شوق کہ ہمیں جیتے جاگتے بندے کی تصویر بنانا آتی ہو :)
اور یہ کہ کاش ہم بانسری بجا سکتے، مجھے بانسری کی دھن اتنی پسند ہے لالہ کہ بس کیا بتاؤں:)
تیسرا یہ کہ ہم ہر وقت گنگاتے رہتے ہیں، اللہ سائیں پیاری سی آواز دی ہے سو ہم اس کا استعمال کرتے ہیں :battingeyelashes: