میں تازہ ترین فرمائش یہ ہے لالہ کہ آپ مجھے کہیں آج چھٹی کر لو :)
ہاہاہاہا ویسے سوچ کر کہئے گا کیونکہ ہفتہ اتوار ہماری ویسے ہی چھٹی ہو تی ہے اور سوموار منگل محرم ی چھٹی آگئی :rolleyes:
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔