نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    میں ٹھیک ہوں لالہ آپ سنائیں :)؟؟؟ کب جا رہے ہیں آپ؟؟؟؟
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    السلام علیکم سب کو :)
  3. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    میں نے جائے لکھنا تھا چائے نہیں :roll: جییییییییی نہیں روح افزا سے کیوں کرنے لگی میں ٹی پارٹی بھلا ؟؟؟:eek:
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    میں آئی ہوں :) محفل ڈاون جا رہی تھی :cautious:
  5. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  6. ناعمہ عزیز

    تعارف مغل بچے عجیب ہوتے ہیں

    وہ تو ٹھیک ہے لالہ لیکن اب یہ سوری تھینکس یہاں نہیں چلیں گے :)
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    ہاہاہاہاہا بھائیوں سے ناراض ہونا بھی مہنگا پڑتا ہےا پیا :) پھر آئسکریم کون کھلائے گا بھلا :rolleyes:
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    ارے نہیں نہیں اپیا آپ سے بھلا کیونکر ناراض ہوں گی میں :):):) بھلا بہنوں سے بھی کوئی ناراض ہو سکتا ہے :rolleyes:
  9. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    میں نے سوچا آپ اپنی پیکنگ میں بزی ہوں گے لالہ :) ایک دم فسٹ کلاس لگ رہی ہے اپیا :)
  10. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    کس دن کیا جائے ٹی پارٹی کا بندوبست؟؟؟؟
  11. ناعمہ عزیز

    سیّدہ شگفتہ بہن کے لیے چند تصاویر فرمائش پر

    آہاں میں نے ابھی دیکھا مقدس :) امین لالہ مجھے بھی دے دیں نا کچھ بکس :LOL:
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    میں ٹھیک ہوں لالہ بس آج تھوڑا تھک گئی ہوں عائشہ کے ساتھ مل کے روم کی سیٹینگ چینج کی ہے نا :rolleyes:
  13. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    آمین آمین :praying::praying::praying:
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    اووو میں دیکھا نہیں ہو گا لالہ :rolleyes: وعلیکم السلام سوئٹ لالہ :) ارے ارے سس کو تھینکس نہیں کہتے :) ہی ہی ہی ہی :) ہم تو روندو ہی کہتے ہیں :p
  15. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    میں بھی مقدس کو مس کر رہی ہوں لالہ :)
  16. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  17. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    :zabardast1::zabardast1::good: واہ جی واہ ہماری سس تو ہم سے بھی آگے نکل گئی ہے اب :chill:
  18. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  19. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    مینو کوئی نئیں پتا :rondoo::rondoo:
  20. ناعمہ عزیز

Top