شمشاد لالہ مجھے دیکھتے ہی بھاگ گئے حالانکہ میں نے تو کبھی ان سے اپنا ادھا بھی واپس نہیں مانگا نا ہی میں نے کسی کو بتایا کہ انہوں نے مجھ سے ادھار لیا ہوا ہے :rolleyes:
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
شاکر بھیا بالکل ٹھیک ہیں وہ بھی آپ کی طرح یہاں کم ہی آتے ہیں اور اگر آئیں تو ان گپ شپ کے زمروں میں نہیں آتے کل بھی مجھے عائشہ کہہ رہی تھی کہ شاکر بھائی کو ٹیگ کر دیتے ہیں پھر تو ان کو آنا ہی پڑے گا :)