نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مبارکباد ممتاز مغل

    ارے واہ مغل بھائی کیا بات ہے آپ کی! دس ہزار پیغامات مکمل کرنے پر ہماری جانب سے بہت ساری مبارک باد خوش رہیے۔ ::flower: :flower: :flower: :flower: :flower: :flower: :flower:
  2. محمداحمد

    کراچی میں بجلی کا بد ترین بریک ڈاون

    ارے بھائی ہم تو براہِ راست بجلی زدگان میں شامل ہیں، ایسی کیفیات سے گزرنے کے بعد ان سب باتوں‌کی تمیز کب رہتی ہے۔:hypnotized:
  3. محمداحمد

    غزل ۔ تشنگی بھی سراب ہے شاید ۔ محمد احمدؔ

    مغل بھیا فراغت نصیب ہوتے ہی آپ سے مخاطب ہو رہا ہوں۔ غزل میں سے چار اشعار آپ کو پسند آگئے ہمیں اور کیا چاہیے۔ :) شروع شروع میں مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگا تھا ، شاید سب ہی نئی تراکیب کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے۔ :surprise: اچھی بات ہے ۔ ذرہ نوازی ہے جناب کی! :cool: میرا خیال...
  4. محمداحمد

    کراچی میں بجلی کا بد ترین بریک ڈاون

    شمشاد بھائی آج تو صبح صبح مذاق کے موڈ میں نظر آ رہے ہیں‌آپ :grin:
  5. محمداحمد

    غزل ۔ تشنگی بھی سراب ہے شاید ۔ محمد احمدؔ

    بھائی بہت شکریہ آپ کی محبت کا۔ فی الحال "رسید " حاضر ہے :cool: اس وقت کچھ عجلت میں‌ ہوں‌، آپ کا جواب کل تک ادھار ۔ :nailbiting:
  6. محمداحمد

    غزل ۔ تشنگی بھی سراب ہے شاید ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ جیا صاحبہ! آپ کی توجہ کے لئے ممنون ہوں۔
  7. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    جھوٹے چہرے کو سنوارا بھی تو سچا نہ لگا میں بتاتا اُسے لیکن مجھے اچھا نہ لگا لیاقت علی عاصم
  8. محمداحمد

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    ایک بار پھر شکریہ نبیل بھائی! میں نے بھی بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل ایڈ کر لیا ہے ۔
  9. محمداحمد

    کرشن چندر ایک گدھے کی سرگزشت (کرشن چندر)

    لاجواب چیز ہے باذوق بھائی! آپ واقعی باذوق ہیں جناب!
  10. محمداحمد

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  11. محمداحمد

    کریڈٹ

    ارے بھائی یہ کیا ڈیبٹ / کریڈٹ ہو رہا ہے اور اس سے کیا ہوسکتا ہے، ویسے ہمارا کریڈٹ دیکھ کر تو لگتا ہے کچھ دنوں میں یہ اکاؤنٹ بند ہی ہو جائے گا۔
  12. محمداحمد

    فیس بک پر پروفائل کا ذاتی ربط (vanity url) دستیاب

    اور یہ میرا url ہے http://www.facebook.com/muhammad.ahmed7 ۔
  13. محمداحمد

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    بہت نوازش وارث بھائی خیر مقدم کا شکریہ! :flower: آپ کی رہنمائی کی ضرورت رہے گی۔
  14. محمداحمد

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    بہت خوب ہے سارہ صاحبہ، اور ساتھ ساتھ دوستوں کی گفتگو بھی !
  15. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    قائدے میں تو ویسے ہم نے بھی "طوطا" ہی پڑھا تھا لیکن تب تک یہ فارسی دُنیا کا سفر کرکے آچکا تھا۔
  16. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    فوری طور پر یہ ربط حاضر ہے۔ http://www.crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=3895
  17. محمداحمد

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  18. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    ظالموں نے کہیں پنجرے میں بند کردیا ہو گا طوطے کو۔ ویسے طوطا آج کل ت سے لکھا جاتا ہے اور شاید ت سے ہی صحیح ہے۔
  19. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    صبر کرنا پڑے گا (لگتا ہے )شمشاد بھائی کی آمد تک۔
  20. محمداحمد

    غزل ۔ تشنگی بھی سراب ہے شاید ۔ محمد احمدؔ

    لگتا ہے کلیجی ابھی تک ہضم نہیں‌ہو سکی :grin: انتظار کا سمے شروع کیا جاتا ہے ۔ :hurryup:
Top