نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  2. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    ڈر کس بات کا ہے کوئی نہ کوئی آتا ہی ہوگا۔
  3. محمداحمد

    غزل ۔ تشنگی بھی سراب ہے شاید ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ وارث بھائی! آپ کی طرف سے مثبت رائے میرے لئے سند کا درجہ رکھتی ہے۔ آپ کی توجہ اور محبت کے لئے ممنون ہوں۔
  4. محمداحمد

    غزل ۔ تشنگی بھی سراب ہے شاید ۔ محمد احمدؔ

    غزل یہ حقیقت بھی خواب ہے شاید تشنگی بھی سراب ہے شاید کچھ کسی کو نظر نہیں آتا روشنی بے حساب ہے شاید میں سزا ہوں تری خطاؤں کی تو مرا انتخاب ہے شاید یہ جسے ہم سکون کہتے ہیں باعثِ اضطراب ہے شاید اُس کا لہجہ گلاب جیسا ہے طنز خارِ گلاب ہے شاید ہر نئی بار اک نیا پن ہے وہ غزل کی...
  5. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    غائب کہاں ہیں عندلیب صاحبہ؟
  6. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    ظلم پھر بھی نہیں‌کرنا چاہیے۔ السلامُ علیکم
  7. محمداحمد

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    ماشاءاللہ اچھی لڑی ہے۔ ہماری دلچسپی بھی ہے اس میں‌۔ یقیناٍ بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  8. محمداحمد

    Url بلاک کرنا

    یہی کام فائر فاکس میں کیسے ممکن ہے ؟
  9. محمداحمد

    کچھ ایسےخوش بھی نہیں آشیانہ چھوڑ کے ہم-------- ناصر علی

    اچھی غزل ہے مغل بھائی ! خوش رہیے۔
  10. محمداحمد

    نام نہادپاکستانی سیاستدان نے 13سال سےپارٹی آئین نہیں پڑھا

    عمران خان کو ہمارے روایتی سیاست دانوں والی چالاکیاں نہیں آتی اس لئے وہ ہر بات لگی لپٹی کے بغیر بول دیتا ہے۔ بقول احمد فراز : میں چپ رہا تو سارا جہاں تھا مری طرف حق بات کی تو کون کہاں تھا مری طرف میں نے ستمگروں کو پکارا ہے خود فرازؔ ورنہ دھیان اُن کا کہاں تھا مری طرف
  11. محمداحمد

    فراز وہ جو آ‌جاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر - احمد فراز

    چھاؤں میں بیٹھنے والے ہی تو سب سے پہلے پیڑ گِرتا ہے تو آجاتے ہیں آرے لے کر کیا کہنے! بہت ہی عمدہ غزل ہے۔ واہ واہ واہ ۔۔۔! خوش رہیے۔
  12. محمداحمد

    مبارکباد فرحان دانش کی سالگرہ

    بہت بہت مبارک ہو فرحان دانش صاحب، اللہ آپ کو بہت ساری خوشیاں دے اور آپ کو دین و دنیا میں کامیاب کرے (آمین )
  13. محمداحمد

    عرصہء زیست جاودانی ہے۔ آصف شفیع

    اک محبت فنا نہیں ہوتی ورنہ ہر چیز آنی جانی ہے بہت خوب آصف صاحب اچھی غزل ہے۔ داد حاضر ہے جناب!
  14. محمداحمد

    تاسف سید شاکرالقادری صاحب کی اہلیہ کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ واقعی بہت افسوسناک خبر ہے۔ اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور اُن کے درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے (آمین)
  15. محمداحمد

    اک تازہ غزل پیش خدمت ہے

    ماشاءاللہ بہت عمدہ غزل ہے، انیس صاحب۔ نذرانہء تحسین پیشِ خدمت ہے۔ خوش رہیے۔
  16. محمداحمد

    مبارکباد سعود بھائی(ابنِ سعید) کو شادی مبارک

    بہت بہت مبارک ہو سعود بھائی میں ہمیشہ کی طرح اِدھر اُدھر تھا سو سب سے آخر میں حاضر ہو سکا ہوں۔ اللہ آپ کو بہت ساری خوشیاں اور محبتیں عطا فرمائے (آمین) :flower:
  17. محمداحمد

    مبارکباد زین کو ایوارڈ ملنے پر مبارکباد !

    بہت بہت مبارک ہو زین بھائی! صبح صبح بیٹھ کر چھ صفحے پورے پڑھے ہیں کہ پتہ چلے جناب کو کس بات کا ایوارڈ ملا ہے پر جواب ندارد :confused: پھر بھی بہت ساری مبارک باد قبول کیجے۔ اللہ آپ کو ہر ہر میدان میں کامیابی اور کامرانی عطا فرمائے (آمین) ‪خوش رہیے۔
  18. محمداحمد

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  19. محمداحمد

    نوید صادق صاحب کی ادارت میں سہ ماہی ادبی مجلہ 'کارواں'

    بہت شکریہ وارث بھائی کہ آپ نے اہلِ محفل کو " کارواں " سے متعارف کروایا۔ نوید صادق صاحب کے بارے میں آپ نے جو بھی لکھا وہ ہم سب کے خیالات کی ترجمانی ہے، بلاشبہ نوید صادق صاحب کا اعلٰی ترین ادبی ذوق کسی سے ڈھکا چھپا نہیں‌ ہے اور اردو ادب سے اُن کا لگاؤ اور اس سلسلے میں اُن کی خدمات لائقِ صد ستائش...
  20. محمداحمد

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    شمشاد بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ عروج ایسا ہو تجھ کو نصیب دُنیا میں کہ آسماں بھی تری رفعتوں پہ ناز کرے ;)
Top