آداب دوستو!
اردو بلاگنگ کے حوالے سے آپ سب کی کاوشیں دیکھ کر خاکسار کو بھی کچھ نہ کچھ کرنے کا حوصلہ ہوا ہے (یعنی شوق چرایا ہے :glasses-cool:)۔ "رعنائیِ خیال "کے نام سے ایک بلاگ سیٹ کیا ہے ربط یہ ہے۔
رعنائیِ خیال
اس بلاگ پر کیا لکھا جائے گا ابھی طے نہیں ہے :biggrin: (کیونکہ نثر لکھنے کے...