نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    قاصر گلیوں کی اداسی پوچھتی ہے گھر کا سناٹا کہتا ہے------- غلام محمد قاصر

    مغل بھیا، بہت خوبصورت غزل ہے۔ لطف آگیا پڑھ کر۔ خوش رہیے!
  2. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    کیا گزرتی ہے بھری دنیا میں تنہا شخص پر ایک لمحے کے لئے خود سے بچھڑ کر سوچنا
  3. محمداحمد

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  4. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    نہ اس طرح کوئی آیا نہ کوئی آتا ہے مگر وہ ہے کہ مسلسل دیئے جلاتا ہے سلیم کوثر
  5. محمداحمد

    مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

    سبحان اللہ وارث بھائی! بہت خوب ابھی دیکھی ہے یہ مثنوی محفل کے نام۔ دل خوش ہوا پڑھ کر۔ واہ واہ! بہت خوب لکھا ہے آپ نے، بے حد محبت ہے آپ کی۔ جب تک آپ ایسے لوگ اس محفل میں‌ہیں یہ محفل یوں ہی سجی سنوری رہے گی۔ ‪‪تا قیامت رہے جہاں آباد میرا محبوب ہے یہاں آباد سید انور جاوید ہاشمی
  6. محمداحمد

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  7. محمداحمد

    چوتھی سالگرہ محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقعے پر!

    بہت شکریہ نبیل بھائی! جس محبت اور جانفشانی کے ساتھ اردو محفل پر اردو کی مستقل خدمت ہو رہی ہے اس کی مثال ملنا مشکل ہی نہیں‌ناممکن بھی ہے۔ اللہ آپ کو اور ہمارے باقی دوستوں کو اس کارِ عظیم کا اجر عطا فرمائے اور آپ کو اپنے ارادوں کی تکمیل کے لئے عزم ہو حوصلہ عطا فرمائے۔ (آمین) سب دوستوں کو اردو...
  8. محمداحمد

    رنگا رنگ اردو یونیکوڈ فونٹس کی دنیا (جہانِ قلم)

    "جہانِ قلم" کے لئے کی جانے والی سعی لائقِ تحسین ہے اور یہ اردو زبان کی بہت بڑی خدمت ہے۔ جزاک اللہ۔۔۔!
  9. محمداحمد

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  10. محمداحمد

    چوتھی سالگرہ اردو محفل کے چوتھے سالانہ جشن کا آغاز

    بہت خوب ! اس بار بھی انشاءاللہ بہت اچھی رہے گی سالگرہ !
  11. محمداحمد

    کیوں تجھے اپنے ستم یاد آئے - ضامن جعفری

    بت کدہ چھوڑ کے جانے والو کیا کرو گے جو صنم یاد آئے جب بھی پامالیء اقدار ہوئی وقت کو اہلِ قلم یاد آئے کیا ہوا راہِ جنوں کو ضامن کیوں مرے نقشِ قدم یاد آئے بہت خوب کاشفی بھائی، بہت اچھا انتخاب ہے، ماشاءاللہ آپ کا ذوق بہت اچھا ہے اور آپ کا انتخاب ہمیشہ پسند آتا ہے۔ خوش رہیے۔
  12. محمداحمد

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  13. محمداحمد

    ہمارا "مستقبل" ۔ "حال" کے آئنے میں۔۔۔

    ہاں بھائی! سُناؤ کیا ہورہا ہے آج کل" ہم نے یوں ہی پوچھ لیا۔ "کچھ نہیں پیکیج کروایا ہوا ہے ، پانچ ہزار ایس ایم ایس کا۔ میسجز کرتا رہتا ہوں"کمالِ بے نیازی سے کہا گیا۔ "پانچ ہزار ایس ایم ایس! اتنے سارے ایس ایم ایس کیا کرتے ہو میاں؟" "اتنے سارے کہاں ہوتے ہیں، دس پندرہ دن میں ختم ہو جاتے ہیں"...
  14. محمداحمد

    مبارکباد م م مغل کو شادی کی دوسری سالگرہ مبارک

    او ہو ! تو آج مغل بھیا کا جنم دن ہے۔ بہت بہت بدھائی ہو بھائی! :flower: :flower: :flower: :flower: :flower: :flower: :flower: :flower: :flower: اللہ آپ کو بہت خوش رکھے اور دین و دنیا میں آپ کے لئے بہت ساری آسانیاں پیدا فرمائے (آمین) ہمیشہ خوش رہیے، آباد رہیے۔
  15. محمداحمد

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ہمارا "مستقبل" ۔ "حال" کے آئنے میں.... ہمارا "مستقبل" ۔ "حال" کے آئنے میں۔۔۔ ہاں بھائی! سُناؤ کیا ہورہا ہے آج کل" ہم نے یوں ہی پوچھ لیا۔ "کچھ نہیں پیکیج کروایا ہوا ہے ، پانچ ہزار ایس ایم ایس کا۔ میسجز کرتا رہتا ہوں"کمالِ بے نیازی سے کہا گیا۔ "پانچ ہزار ایس ایم ایس! اتنے سارے ایس ایم ایس...
  16. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    یہ سوچ کر کہ تیری جبیں پر نہ بل پڑے بس دور ہی سے دیکھ لیا اور چل پڑے شہزاد احمد بہ شکریہ ظفری بھائی!
  17. محمداحمد

    ترے لیے کبھی وحشت گزیدہ ہم ہی نہ تھے ۔۔۔ خالد علیم

    بہت خوبصورت غزل ہے نوید صادق صاحب! بہت شکریہ کہ آپ نے اسے شاملِ محفل کیا۔
  18. محمداحمد

    یہ سوچ کر کہ تیری جبیں پر بل نہ پڑے

    بہت ہی عمدہ غزل ہے پڑھ کر لطف آگیا ظفری بھائی! خوش رہیے۔
  19. محمداحمد

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  20. محمداحمد

    کمال فن ہے یا محض اتفاق ہے ؟

    کمالِ فن ہی ہے ویسے تخیل کی اُڑان بھی کہا جا سکتا ہے۔ !
Top