نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آج کا شعر - 4

    یہی بہت ہے کہ قائم رہے وفا کا بھرم کوئی کسی کا ہوا بھی ہے عمر بھر کے لئے
  2. محمداحمد

    اطوار ترے اہلِ زمیں سے نہیں‌ملتے - مرزا رُسوا

    اُن کی بھی بہر حال گزر جاتی ہیں‌راتیں جو لوگ کسی زھرہ جبیں سے نہیں‌ملتے عمدہ انتخاب ہے۔ خوش رہیے۔
  3. محمداحمد

    سمندر پار آبیٹھے، مگر کیا - عبداللہ جاوید

    واہ واہ واہ بہت خوبصورت غزل ہے ۔ خاص طور پر اُن لوگوں کے لئے جو اپنے ملک سے دور ہیں۔
  4. محمداحمد

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  5. محمداحمد

  6. محمداحمد

    ممتاز شاعر افضال نوید کے دل کی ٹریپل سرجری

    اللہ تعالٰی انہیں صحت عطا فرمائے (آمین)
  7. محمداحمد

    تاسف مصطفی قاسم کی والدہ کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ مرحومہ کی تمام خطاؤں سے درگزر فرمائے اور اُن کے درجات بلند فرمائے (آمین )
  8. محمداحمد

    فیض لاہوری نستعلیق یونیکوڈ کے اسنیپس۔

    ماشاءاللہ، بہت خوب ہے۔
  9. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    ہمم ! تو اب کیسے جائے گی یہ عادت!
  10. محمداحمد

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید محمد سلیم رضا صاحب اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔
  11. محمداحمد

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    گاہے گاہے یہاں سب آتے ہیں سو ہم بھی حاضر ہیں سلام کرنے کےلئے۔
  12. محمداحمد

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  13. محمداحمد

    احمد ندیم قاسمی بھیک۔۔۔۔ احمد ندیم قاسمی

    بہت خوبصورت کلام ہے اور قاسمی صاحب کے بھرپور رنگ اس میں نمایاں ہیں۔
  14. محمداحمد

    دو شعر

    بہت خوب امر بھائی! اچھا لکھتے ہیں آپ! آتے رہا کیجے محفل میں ہم ایسوں کا بھی دل لگا رہتا ہے۔
  15. محمداحمد

    پتھروں کا سامنا ہونا ہی تھا (عمران شناور)

    جلد بازی میں کِیا تھا فیصلہ سو غلط وہ فیصلہ ہونا ہی تھا بہت خوب عمران بھائی، بہت خوبصورت غزل ہے۔ داد حاضر ہے بھائی۔ خوش رہیے۔
  16. محمداحمد

    محفل کا ترانہ

    سبحان اللہ، سبحان اللہ! کیا خوب ترانہ لکھا ہے سعود بھائی! بہت لاجواب! دل خوش ہوگیا۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے کہ آپ نے اتنے سارے دوستوں کو خوش کردیا۔
  17. محمداحمد

Top