نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    ٹیلی فون پر رابطہ نہیں ہو سکا ہوگا
  2. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    ٹھیک طرح تو مجھے بھی نہیں پتہ، بس یوں سمجھیں کہ باقر خانی بیکری آیٹم ہے، جیسے پیٹیز ہوتا ہے بس یہ میٹھی ہوتی ہے اور اس پر چینی اوپر بھی لگی ہوتی ہے۔
  3. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    کیا آتش بازیاں چھوٹ رہی ہیں؟ ادھر ویسٹ انڈیز نے اکتیس رن بنا لئے ہیں ایک وکٹ کے نقصان پر۔ ابتوسترہاوورزمیںچھیاسیرنزہوچکےہیںوکٹایکہیگریہےابھیتک۔
  4. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    یہ تو بہت اچھی خبر ہے۔
  5. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    کل تئیس فروری کوسعودی عرب کےفر مانروا ملک عبدالعزیز تین ماہ ا مریکہ میں اپنا علاج کروا کے واپس لوٹے ہیں تو یہاں تو عجیب ہی سما ں ہے۔ اچھاتوکیااباُنکیطبیعتبہترہے؟
  6. محمداحمد

    Your Strength

    Thanks mfdarvesh and Shamshad Bhai....! whenever I write English on this forum, the text does not go on to the right directions, especially punctuation marks are always remain out of order. Is there any solution of this problem? you may see that the question mark is being shown at the...
  7. محمداحمد

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    واقعی آج کل محبت، اخلاص، خلوص اور دوستی کو پوچھتا کوئی نہیں پوچھتا ۔
  8. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    کہاں پیش رفت ہوئی ہے آج کےمیچ کاکسی نےکچھ لکھا ہی نہیں کہ پاکستان اورکینیا کا کیا بنا؟ ابتوآپکوسبکچھپتہچلہیگیاہےسوآجکےمیچکیباتکرتےہیں۔ویسٹانڈیزاورساؤتھافریقہکامیچبھیدیکھنےوالاہوگا۔
  9. محمداحمد

    Your Strength

    A small boy tried to lift a heavy stone, but couldn’t move it. His friend watching said “are you sure! You are using all your strength?” Boy: “Yes I am!” Friend: “No. you are not! You haven’t asked me to help you. I am your friend. I am your strength."
  10. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    صرف شرط ہی تھی نہ کوئی سٹہ تو نہیں کھیل رہے آپ بھی ۔ ;)
  11. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    خرم بھائی نے بہت اچھا کور کی ہے پوری اننگ! اور اپنی ماہرانہ رائے بھی دیتے رہے۔ کافی لطف آیا۔ :)
  12. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    317 پر پاکستان کے 50 اوورز مکمل
  13. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    آپ کی پیشین گوئی درست ثابت ہوگئی خرم بھائی۔ پاکستان 307 پر آخری اوورز میں۔
  14. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    جی یہ پارٹنرشپ پاور پلے کے لئے موزوں ہیں۔
  15. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    مصباح کے بھی 50 رنز مکمل ہوئے۔
  16. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    یعنی دس اوورز میں بقیہ 100 رنز؟ اگر ایسا ہو سکے تو ایک اچھا ٹارگیٹ ہوگا یہ۔
  17. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    200 تک تو پہنچی پاکستانی ٹیم
  18. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    کتنا اسکور پروجیکٹ کر رہے ہیں اب آپ؟
  19. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    کامران اکمل اپنے 50 رنز مکمل کرنے میں کامیاب!
  20. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    خوش آمدید خرم بھائی!
Top