بالکل ٹھیک کہا نبیل بھائی،
ابھی پچھلے ہی مہینے میرے ایک دوست کو اپنے بیٹے کے نام رکھنے کا مسئلہ درپیش تھا۔ اس سلسلے میں ویب سرفنگ کی تو کئی ایک سائٹس اس سلسلے میں ملی جس میں بہت سے ایسے نام تھے جو صوتی اعتبار سے تو بہت اچھے لگ رہے تھے لیکن وہ نام اور ان کی معنی کی تصدیق کسی دوسری جگہ سے ممکن...