نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    انڈیا کی ٹیم فیورٹ ہے، ویسے کرکٹ میں اپ سیٹ کے لئے بھی تیار رہنا چاہیے۔
  2. محمداحمد

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  3. محمداحمد

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    چائے خانے میں افسوس زیادہ دیر کا نہیں ہوتا۔ ہاں چائے کا دور چلتا رہنا چاہیے۔ ہم بھی اسی آس میں یہاں آئے ہیں۔
  4. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    انگلینڈ نے تو پاکستان کو دب کےمارا ہے کہ انچاس پ وائیٹ چار پر دو سو تہتر اسکور بنائے جب کہ پاکستان نے پندرہ اوور مین تین کھلاڑیوں کےنقصان پرصرف ساٹھ اسکور بنائے ہیں۔ شایدکہیںکچھلکھنےسےرہگیاتھا۔ بہرکیفپاکستانوارماپمیچتوہارگیا، آجسےاصلمعرکہشروعہورہاہے۔
  5. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    چلئے کچھ نہ کچھ افاقہ تو ضرور ہوگا۔ :)
  6. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    آج کا میچ واقعی اہم ہے۔
  7. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    اپنی اپنی جگہ پرسب کی بیٹنگ لائن شاندارہےجس کانتیجہ تو میدان میں ہی نکلے گا۔ یہباتبھیٹھیکہےنہجانےکونسیٹیمکبکلککرجائے۔
  8. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    زیادہ فکر نہ کریں، فکر صحت کے لئے اچھی نہیں !
  9. محمداحمد

    بریانی کھائیے۔۔۔۔۔!

    میں بھی پہلے تصاویر کے فورم میں گیا تھا پھر سوچا تصاویر کے لئے نہ جانے کیا ضابطہ ہے سو متفرقات میں ہی پوسٹ کردیا۔ شکریہ کہ آپ نے اس کو منتقل کر دیا۔
  10. محمداحمد

    بریانی کھائیے۔۔۔۔۔!

    آج کہیں سے تصویر ملی ۔ سوچا آپ سے بھی شئر کی جائے۔
  11. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    تو انیس تاریخ کون سی دور ہے آج سترہ ہے اور پرسوں انیس بیچ میں صرف ایک ہی دن تو ہے۔ جیابتوورلڈکپسرپرآہیگیاہے۔ویسےبل اشبہانڈیاکیبیٹنگلائینبہتشان د ا رہے۔
  12. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    لو، سسرال بھی تو جاتے ہیں شادی شدہ لوگ۔
  13. محمداحمد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    عادت بن جائے آوارہ گردی کی تو جاتی نہیں۔
  14. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش، وارم اپ میچ، فروری 15، 2011 46 واں اور 246 رنز 4 آؤٹ مصباح : 100 آفریدی : 7
  15. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    وہ کیا ہےکہ جس ویب پرکرکٹ کا لفظ آجائے وہ ہمارے دفتر میں فائر وا ل کےپیچھے چلی جاتی ہے دفتروالو ں نے ایسی تمام ویب سائیٹس کو ممنوع کر رکھا ہے۔ بہتمعذرتکےمیںبھیکچھکاموںمیںالجھگیاتھا۔
  16. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    کہاں کھسک رہے ہیں آپ؟ کوئی ضروری کام آن پڑا کیا؟
  17. محمداحمد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    فیل ہونے کا ڈر لگ رہا ہے شاید۔
  18. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    ابھی میچ شروع ہونے میں تقریباً ایک گھنٹہ اور بیش منٹ باقی ہیں ا گر کوئی رکن اسکور شیئر کرسکے تو بہتر ہوگا۔ ضرورکسینہکسیویبسےدیکھکریہاںچپکادیںگے۔ انشاء اللہ۔
  19. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    ہا ہا ہا ۔ یہ بھی خوب کہی آپ نے۔
  20. محمداحمد

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
Top