نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    22 اورز مکمل ہوئے ہیں 96 پاکستان کا اسکور پر 2 کھلاڑیوں کے نقصان کے ساتھ۔ یونس خان 30 کامران اکمل 48
  2. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    20 اورز مکمل ہوئے ہیں 80 پاکستان کا اسکور پر 2 کھلاڑیوں کے نقصان کے ساتھ۔ یونس خان 28 کامران اکمل 41
  3. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    اب تک یونس خان نے ایک اور کامران اکمل نے چار چوکے لگائے ہیں۔
  4. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    19 اورز مکمل ہوئے ہیں 80 رنز پر 2 کھلاڑیوں کے نقصان کے ساتھ۔ یونس خان 23 کامران اکمل 40
  5. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    صرف 3 رنز کا اضافہ ہو سکا 15 ویں اوور میں۔ 15 اورز مکمل ہوئے ہیں 61 رنز پر 2 کھلاڑیوں کے نقصان کے ساتھ۔ یونس خان 15 کامران اکمل 30
  6. محمداحمد

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  7. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    14اورز مکمل ہوئے ہیں 58 رنز پر 2 کھلاڑیوں کے نقصان کے ساتھ۔ یونس خان 14 کامران اکمل 28
  8. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    آپ اطمینان سے کھانا کھائیے۔
  9. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    13 اورز مکمل ہوئے ہیں 52 رنز پر 2 کھلاڑیوں کے نقصان کے ساتھ۔ یونس خان 13 کامران اکمل 27
  10. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    ضرور! اس وقت استقامت کی ضرورت ہے۔ ویسے استقامت کا لفظ میں نے consistency کے ترجمے کے طور پر لکھا ہے لیکن یہ کافی بھاری بھرکم لفظ لگ رہا ہے۔
  11. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    اس وقت یونس اور کامران کا کمبینیشن ٹھیک ہے، آہستہ آہستہ چلتے رہیں تو کچھ بہتری ضرور آئے گی۔ وکٹز بچانی ہوں گی اب۔
  12. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    ٹھیک فرمایا آپ نے میں میچ دیکھ ر ہا ہوں اور میرا خیال ہے آپ بھی دیکھ رہے ہیں ۔ میںمیچتونہیںدیکھرہاایکویبسےلائیواسکوردیک ھرہاہوں
  13. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    صورتِ حال پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے پاکستان کے لئے۔
  14. محمداحمد

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  15. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    جی ! ایک وکٹ کا نقصان ہوا ہے پاکستان کو حفیظ آوٹ ہو گئے ہیں۔
  16. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    اب آپ جوآگے ہیں اب انشاء اللہ پیش رفت ہوتی رہے گی ۔ جیضرورباتسےباتنکلتیرہےگی۔
  17. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    پانچ اورز میں دس رنز۔۔۔۔ کافی محتاط :)
  18. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    اس وقت تو انڈیا کی پوزیشن مستحکم ہے۔
  19. محمداحمد

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    اس دفعہ کا "حسبِ حال" میں تو دیکھ نہیں سکا۔ آپ کہتے ہیں تو اچھا ہی ہوگا۔
  20. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    آج ہندوستان اور بنگلہ دیش کامیچ ہے اور ہندوستان آج سےچارسال پہلے کابدلہ لینے کے لیے بیتاب ہے اگرآج بنگلہ دیش جیت گیا تو ہندو ستان کی ٹیم کی کمر ہی ٹوٹ جانی ہے ۔ ایس اکی اہوتھاچارسالپہلے؟
Top