میرے پاس اب کرک انفو کی سائیٹ کُھل گئی ہے اب کم از کم اسکور کا تو معلوم ہوتا رہے گا۔
یہتواچھیخبرہے۔چوتھےاوورکیدوسریبالپھینکیجاچکیہےاورپاکستانکےسترہرنہیں۔
زیادہ کوشش یہی کی جائے گی کہ جوٹاس جیتے وہ فیلڈ کرے لیکن میرا خیال ہے اگر بیٹنگ پہلےکی جائے اور زیادہ سے زیادہ سکور کیا جائے تو میچ آرام سےجیتا جا سکتا ہے۔
چلئےدیکھتےہیںکیاہوتاہےکہاببہتبکموقترہگیاہے۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔