نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    17 اوورز مکمل پاکستان 89
  2. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    16 واں اوور اپنے اختتام کو پہنچا۔ پاکستان 82 دو کھلاڑیوں کے نقصان کے ساتھ کامران اکمل۔ 28 یونس خان۔ 4
  3. محمداحمد

    تاسف اب دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا یہ جان کر۔ اللہ مرحوم کی مغفرت کرے اور اُن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
  4. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    15 اوورز کے اختتام پر پاکستان 79 دو وکٹ کے نقصان پر یونس خان 2 کامران اکمل 27
  5. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    جی کچھ جلدی مچا رہے ہیں۔ اوپنر آئے تھے نا۔ تھک گئے ہوں گے۔ :)
  6. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    پاکستان کے لئے بری خبر یہ ہے کہ حفیظ رن آؤٹ ہو گئے ہیں۔
  7. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    13 اوورز کے اختتام پر پاکستان 76 ایک وکٹ کے نقصان پر حفیظ 32 کامران اکمل 26
  8. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    عجب نہیں کہ کبھی کبھی ایسا بھی ہو جائے۔
  9. محمداحمد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    شاید آپ نے کہیں تفصیل بیان کی ہو لیکن ناچیز کی نظر سے نہیں گزری۔ کہاں تھے آپ خیریت رہی۔
  10. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    12 اوورز 73رنز ایک وکٹ کے نقصان کے ساتھ کامران اکمل 25 محمد حفیظ 30
  11. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    11 اوورز 66 رنز کامران اکمل 20 محمد حفیظ 29
  12. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    دس اوورز مکمل ہوئے پاکستان 65ایک کھلاڑی کے نقصان کے ساتھ۔ حفیظ 23 کامران اکمل 19
  13. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    9 اوورز کے اختتام پر پاکستان 59 ایک وکٹ کے نقصان پر حفیظ 23 کامران اکمل 19
  14. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    پہلے پچاس رنز مکمل ہوئے پاکستان کے۔
  15. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    8 اوور مکمل ہوا پاکستان 47 ایک وکٹ کے نقصان پر حفیظ 22 کامران اکمل 8
  16. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    7 واں اوور مکمل ہوا پاکستان 42 ایک وکٹ کے نقصان پر حفیظ 22 کامران اکمل 3
  17. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    ایک اور چوکا حفیظ کا۔
  18. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    حفیظ نے چھکا لگایا ہے 7 ویں اوور کی تیسری گیند پر
  19. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    واقعی سنبھل کر کھیلنا ہوگا۔ 6 اوورز مکمل ہوئے پاکستان 31 ایک وکٹ کے نقصان پر محمد حفیظ 12 کامران اکمل 3
  20. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    اس کے ساتھ ہی پاکستان کو پہلا نقصان احمد شہزاد آؤٹ ہو گئے ہیں۔
Top