نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    چائے خانے میں کافی پیتے ہوئے عجیب نہیں لگے آپ کو۔
  2. محمداحمد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    ذہن میں نہیں تھا کہ یوں معانقے ہوں گے آج۔
  3. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    عجیب لگے گا اگر طوطا کمینٹری کرے۔
  4. محمداحمد

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    اور میں بھی۔۔۔۔۔!
  5. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    15 اوورز مکمل ہوئے کینا 43 دو کھلاڑیوں کے نقصان پر۔
  6. محمداحمد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    رہی سہی کمر بھی ٹوٹ جائے گی زیادہ زور دیا تو۔
  7. محمداحمد

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    چائے منگوالیجے جلدی سے! بڑی دیر ہوگئی چائے کا دور نہیں چلا ہے۔
  8. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    طوطا ایک ٹی وی چینل پر فال نکالتا ہے میچ کی آج کل۔
  9. محمداحمد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    زندگی میں شکر کرنے کے بہانے ڈھونڈنے چاہیے۔
  10. محمداحمد

    مزاج کیسے ہیں - 4

    شین وارن کے حوالے سے خبر پڑھ لی ہوگی۔
  11. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    لیکن ابھی تک کسی نے بھی یہاں اپڈ یٹ نہیں دی اور میرے پاس کرکٹ کی کوئی سائیٹ نہیں کھل رہی۔ میںنےکچھاپڈیٹکیاہےگیارہاوورزتکیکیکہانیلکھدیہے۔
  12. محمداحمد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    شکر ہے کہ میں نہیں تھا ورنہ یہاں تو بڑی گرما گرمی دکھائی دے رہی ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    کینیا کے 11 اوورز مکمل ہوئے ہیں اور دو کھلاڑیوں کے نقصان پر انہوں نے 38 رنز بنائے ہیں۔
  14. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    صراحت سے بتائے دیتا ہوں کہ میں بھی آج یہیں پر ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟
  15. محمداحمد

    مزاج کیسے ہیں - 4

    ہم تو یہاں یہ جاننے آئے تھے کہ "مزاج کیسے ہیں" لیکن یہاں تو پلاؤ اور بریانی کی باتیں ہو رہی ہیں۔
  16. محمداحمد

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    غیر حاضری ہماری اور یہاں لڈو بانٹے جا رہے ہیں۔
  17. محمداحمد

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    سب لوگ کہاں ہیں آج؟
  18. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    پھر بھی معلوم تو ہونا چاہیے کہ کس نے کیا کیا؟ یہتوہےمیچکیصورتِحالسےواقفرہناتوبہتضروریہے۔
  19. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    اس وقت کینیا کی ٹیم ٹاس جیت کر بیٹنگ کر رہی ہے۔ اور چار اوورز میں اس نے 14 رنز بنائے ہیں اور اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔
  20. محمداحمد

    بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

    اچھا چھوڑیں جو ہوا سو ہوا اب آج کےمیچ کے متعلق کچھ بات کریں۔ آجکامیچتولگاہےکہیکطرفہہیہوگا۔
Top